• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

قسم اور منت کا بیان

استفتاء اگر شوہر بیوی کو ہمدردی میں قسم دے کہ تمہاری طبیعت  ٹھیک نہیں  تم نے مشین نہیں لگانی اور بیوی کے اصرار پہ دل سے اجازت بھی دیدے کہ لگالو۔تو قسم توڑ سکتے ہیں ؟وضاحت مطلوب ہے: قسم کے الفاظ کیا ہیں ؟جواب وضاحت :...

استفتاء 1۔اگرکوئی بندہ منت مانتاہے توکیااس کو پورا کرنا فرض ہے ؟2۔اگربندہ منت پوری نہ کرے تو کیاگنہگار ہوگا ؟وضاحت مطلوب ہے کہ کیا منت تھی ؟جواب وضاحت:میر ےدوست نے منت مانی تھی کہ کاروبار کامیاب ہوجائے تو دیگ دو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری بیوی حاملہ تھی اور بچے کی پیدائش کا وقت تھا، میری اہلیہ کی حالت کافی خراب تھی ،  ڈاکٹر نے مجھے بلا یااورکہا کہ کافی خون چاہیے،  تو میں نے اپنی اہلیہ کو دیکھ کر...

استفتاء میں بیمارتھامیراآپریشن ہوامیں نےاپنے دل سے کہا کہ اگر میں ٹھیک ہو گیا تو میں دس ختم قرآن اور ایک بکری اور مسجد کے لیے دروازہ لونگا لیکن اب بیماری میں فرق پڑا ہے مکمل ختم نہیں ہوئی آیا میں روزہ رکھوں؟اورمیرے ذمےختم ہ...

استفتاء صورت مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے گاؤں میں تین چار گھروں کی چوری ہوئی ہے جن کی چوری ہوئی ہے ان سب نے کھوج لگانے والے کتے کو  چوری کی جگہ پر چھوڑا اور وہ کتا کسی کے گھر میں جاکر بیٹھ گیا ہےکہ  یہ چور ہے اب یہ بندہ چور ہے کہ ...

استفتاء صورت مسئلہ : ایک شخص نے منت مانی کہ اگر اللہ مجھ سے یہ مصیبت دور کرے تو ایک دیگ اتاروں گا بھیک مانگ کر اگر چہ اس کے پاس پیسے موجود ہیں جن سے دیگ اتار سکتا ہے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء میں ایک اکیڈمی میں  پڑھتا تھا وہاں پر سر(استاد)  کو ایک لڑکے سے متعلق غلط فہمی تھی انہوں نے اس کو اکیڈمی سے نکال دیا تو انہوں نے ہم سے حلف لیا  مطلب قسم کہلوائی کہ اس کے ساتھ مل کر آپ نے سٹڈی (پڑھائی ) نہیں کرنی جبک...

استفتاء ايك بندہ نے دو بکروں کی منت مانی ،ساتھ ہی اس بندے کا بچہ بھی پیدا ہوگیا ،وہ بندہ اس بچے کا عقیقہ کرنا چاہتا ہے تو کیا ایک گائے میں منت اور عقیقہ دونوں کی نیت کرسکتاہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء میری والدہ نے منّت مانی ہوئی تھی کہ میرے بیٹے کی جاب لگ جائےتو اس کی جو پہلی تنخواہ آئے  گی میں وہ اللّه پاک کے نام پرخیرات کروں گی لیکن بیٹے کی جاب دوسرے شہر میں لگتی ہے اور وہاں پر سب خرچہ ہو جاتا  وہ اپنی تنخواہ...

استفتاء کسی بندے نےقسم کھائی کہ وہ فلم نہیں دیکھے گا ،اگر دیکھی تو ایک ماہ کے روزے رکھےگا ۔اب یہ بندہ قسم کا کفارہ دےگا یا پھر یہ قسم نذر بن گئی ہے اور ایک ماہ کے روزے رکھنے پڑیں گے؟وضاحت: میں نے ان الفاظ میں قسم   کھائ...

استفتاء اگر کوئی بندہ منت مانتا ہے کہ میری فلاں (جائز )مراد پوری ہوجائے تو میں  فلاں جگہ یا فلاں دربار پر جا کر دیگ تقسیم کروں گا ۔منت کے الفاظ یہ ہیں "اگر میری یہ والی (جائز ) مراد پوری ہوجائے تو میں" داتا دربار "پر جا کر ...

استفتاء اگر کوئی بندہ کسی گناہ کو چھوڑنے کے لئے قسم اٹھاتا ہے اور پھر بھی وہ گناہ اس سے ہو جاتا ہے تو کیا کرے؟وضاحت مطلوب ہے:قسم کے الفاظ کیا تھے؟جواب وضاحت: "قسم کھاتا ہوں قرآن شریف کی کہ  2022 تک1)  کوئی نماز...

استفتاء اگر کوئی شخص گناہوں میں مبتلا ہو اور اللہ سے منت مانے کہ اے اللہ مجھے گناہوں سے نجات دیدے تو میں صدقہ کرونگا اور صدقہ کی تعیین نہیں کی تھی کہ کیا صدقہ کروں گا۔تو کیا منت فوری واجب ہو جاتی ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ: ک...

استفتاء میں نےبيماری کی حالت ميں قسم کھائی  تھی کہ ”الله کی قسم فلاں کام نہيں کروں گی اگر کيا تو کافر کہلاؤں گی “نعوذبااللہ۔ ايک حديث ميں پڑھا تھا کہ اگر وہ فلاں کام کر ليا تو قسم لاگو ہو گی۔ ميں نے گناہوں سے بچنے کے لیےايس...

استفتاء ایک شخص کی کپڑوں کی دکان ہے اس نے کہا کہ"میں اللہ کی قسم کھاتا ہوں کہ ہر سوٹ میں  سو روپے منافع پر بیس روپے اللہ کو دوں گا "اب وہ شخص کہتا ہے کہ میرے لیے ادا کرنا مشکل ہے اور ...

استفتاء نیت کی تھی گناہ سے بچنے کی پھر سے وہی گناہ ہوگیا ہے اورنیت پوری نہیں  کر پارہی  اس کا  کفارہ بتادیں۔وضاحت مطلوب ہے کہ (1)صرف نیت کی تھی یا الفاظ بھی بولے تھے؟(2)الفاظ کیا تھے؟جواب وضاحت(1)الفاظ بولے تھے۔...

استفتاء زید نے منت مانی کہ جب بھی رات کو بازار جائے گا تو اپنا مال صدقہ کرے گا۔اب اگر اس منت کو ختم کرنا چاہے تو اگر کہے کہ میں اپنے قول  سے رجوع کرتا ہوں  تو یہ منت ختم ہو جائے گی کہ نہیں؟وضاحت مطلوب ہے:کتنا مال صدقہ ک...

استفتاء مفتی صاحب ایک آدمی کی گائے ہے۔ اس نے منت مانی تھی کہ جب یہ  گائے بوڑھی ہو جائے گی تو میں اس کو ذبح کر کے لوگوں میں تقسیم کر ونگا۔ اب گائے بوڑھی ہو گئی ہے۔ اب اس آدمی کا ارادہ بن رہا ہے کہ اس گائے کو ذبح نہ کروں بل...

استفتاء اگر کوئی یہ منت مانے کہ اگر میں نے غیبت کی تو فلاں مسجد میں فورا اتنے ہزار دوں گا پھر نہ دے سکا اور دوبارہ منت مانی کہ اب غیبت کی تو اتنے ہزار دوں گا (اور فورا کی قید نہیں لگائی)مگر پھر غیبت کی اور پیسے  دے نہ سکا ت...

استفتاء ایک شخص قتل خطا کے کفارے کے روزے جو کہ ساٹھ روزے  مسلسل بنتے ہیں کچھ روزے رکھنے کے بعد ایک دن یہ مسئلہ پیش آیا کہ روزہ افطار کا جو وقت ہے اس سے تین منٹ پہلے کسی کی غلط فہمی کی بنیاد پر اطلاع کرنے سے روزہ کھول لیا ا...

استفتاء ایک حاجی صاحب کے بیٹے کو کرونا ہوا تو حاجی صاحب نے نذر  مانی تھی کہ میرا بیٹا صحتیاب ہوجائے تو میں عمرہ ادا کروں گا۔ اب حاجی صاحب 82-83 سال کے ہیں۔  اور ان کو  کمزوری ہے   تو کیا وہ اپنی جگہ کسی اور کو عمرہ کے لئے ب...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں نے دل ہی میں نیت کی اگر مکان منافع کے ساتھ فروخت ہو گیا تو میں اللہ کے راستہ میں دو فیصد دوں گا۔ابھی تک مکان فروخت نہیں ہوا ۔کیا میں اپنی نیت کو ختم یا تبدیل کرسکتا ہوں ؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیاغیر اللہ کی قسم کھانا شرک ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً غیراللہ کی قسم کھانے کو حدیث میں شرک کہا گیا ہے ۔چنانچہ حدیث میں ہے :...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت شادی شدہ ہے اور اس کے کسی دوسرے آدمی سے ناجائز تعلقات تھے جس کی خبر اس کے شوہر کو ہوگئی اور اس کے شوہر نے اپنی بیوی کے ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک آدمی چار دیگوں کی نذر مانتا ہے کہ اگر میرا یہ کام ہو گیا تو چار دیگیں فلاں ادارہ یا مدرسہ میں دے گا۔۱)کام ہونے کے بعد  اگر وہ دیگوں کے پیسے کسی غریب آدمی کو دے دے تو نذر ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved