• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

قربانی کا بیان

استفتاء کیا جو آدمی فوت ہو جائے اس کے نام پر قربانی ہو سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جو آدمی فوت ہو جائے اس کوثواب پہنچانے کے لیے اس  کی طرف سے  قربانی کی جا سکتی ہے ۔فتاوی شامی 9/...

استفتاء دیکھنے میں آیا ہے کہ پیشہ ورقصاب بعض دفعہ وقت بچانے کےلیے جانور کو ذبح کرنے کے بعد اس کے مکمل ٹھنڈا اورساکن ہونے سے پہلے ہی اععضاء مثلاپائے وغیرہ کاٹنا شروع کردیتے ہیں ۔کیا ایسا کرنا جائز ہے اوراس طرح سے اگر کوئی ع...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہقربانی کے لیے بکرا خریدا تھا۔ کل سے اسے نمونیا ہو گیا ہے، اینٹی بائیٹک انجکشن بھی لگائے ہیں لیکن ابھی تک کچھ فرق نہیں پڑا۔ اگر صبح تک زندہ رہے تو اس کی قربانی جائز ہے؟ اگر جائز ہے ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہبڑی قربانی میں   کتنے لوگ شامل ہو سکتے ہیں  ؟ ایک سے سات سنا تھا لیکن ابھی کچھ لوگ کہتے ہیں   کہ تین یا پانچ حصے نہیں   ہو سکتے، ایک یا سات حصے ہو سکتے ہیں  ۔ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ قربانی کے جانور میں کوئی عیب نہیں ہونا چاہیے مگر اس کے برعکس جانور کو خصی کروانا اس کو ایذاء دینے کے مترادف تو نہیں اور اس میں عی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک گھر کے افراد آپس میں مشترک قربانی کرتے ہیں چونکہ سارے افراد ایک ہی گھر میں رہتے ہیں تو قربانی کرنے کے بعد یہ افراد آپس میں گوشت تقسیم نہیں کرتے بلکہ سارا گوشت اکٹھا کر کے سار...

استفتاء زید کااپنا ایک گھر ہے جس میں وہ خود اپنی فیملی کےساتھ رہائش پذیر ہے اور اس کا ایک اور گھر ہے جو کہ مشترک ہے عمر کے ساتھ۔ اور اس دوسرے گھر کو کرایہ پر دیا گیا, ماہانہ جو کرایہ آتا ہے اس کا آدھا حصہ زید کو ملتا ہے۔لیک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ محترم مفتی صاحب !نبی کریم ﷺ کے لیے جو قربانی کی جائے اس جانور کے گوشت کی تقسیم کا کیا حکم ہے؟۲۔ موبائل پر قرآن بغیر وضو کے پڑھ سکتے ہیں ؟۳۔            اگر پڑھ سکتے ہیںت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک بکرا قربانی کے تین دن بعد پیدا ہوا آیا وہ اگلے سال قربانی پے لگ سکتا ہے ؟جبکہ اس کی عمر تین دن کم ہے سا ل میں سے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً س...

استفتاء زید کا عمر پر دو لاکھ روپے قرض ہے, اور خود زید پر کوئی قرضہ بھی نہیں ہے, اس دو لاکھ روپے کے علاوہ زید کے پاس نہ رقم ہے اور کوئی زائد سامان از حاجت اصلیہ, اب کیا زید پر قربانی اس دولاکھ روپے کی وجہ سے(ابھی تک وصول نہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب!اس مسیج کی کیا حیثیت ہے ؟گیارہ اگست سے پہلے پہلے اپنے بال اور ناخن کاٹ لیں ،بارہ اگست کو یکم ذوالحجہ ہے ۔اپنی قربانی ہونے تک بال کاٹنے اور ناخن تراشنے سے اجتناب کریں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہپہاڑی یا وحشی چھوٹی بکری یا چھوٹی بھیڑ کو گھر لا کر مانوس کردیا جائے ۔اب بڑے ہونے کے بعد ان کی قربانی جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پہاڑی یا ...

استفتاء عرض یہ ہے کہ ہم چار بھائی اور ایک بہن ہیں ۔ہمارے والد صاحب کا انتقال ہو گیا ہے ان کے انتقال کے بعد ہماری والدہ محترمہ نے ہمارا گھر بیچ کر ہماری بہن کو ان کا حصہ جو کہ تقریبا پانچ لاکھ ساٹھ ہزار کے قریب بنتا تھا دیدی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب ایک مسئلے میں راہنمائی فرمائیں کہ قربانی کتنے مال پہ ہوتی ہے؟میری کوئی ملازمت وغیرہ نہیں ہے ابو کے ساتھ دکان پر کام کرتا ہوں میرے پاس کوئی مال یا پیسہ وغیرہ جمع نہیں ہے۔م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ حاجی پر قربانی کے دنوں میں قربانی کرنا واجب ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر حاجی صاحب نصاب ہے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ کسی شخص کو قربانی کی کھال ہدیہ میں دی تو کیا وہ بیچ کرروپے رفاہی کاموں میں لگا سکتا ہے؟۲۔ کسی ادارے کے نمائندے کو قربانی کی کھال ہبہ کی ۔کیا وہ بیچ کر روپے رفاہی کاموں میں ل...

استفتاء 1۔قربانی کے فضائل بتا دیں  2۔نیز یہ بھی بتا دیں کہ یہ  فرض ہے سنت ہے واجب ہے ؟3۔  نیز کس کےلیے ضروری ہے؟4۔اور اس کے  نہ کرنے پر کتنا گناہ ہے اور کرنے پر کتنا ثواب ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء بچے کے جوسات دن کے بعد بال اتارتے ہیں ان کو کہا ں رکھیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً زمین میں دفن کر دیں یا کسی صاف جگہ ڈال دیں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض لوگوں کی طرف سے بہت تیز ی سے یہ پھیلایا جارہا ہے کہ :قربانی کی کھالیں ڈیم فنڈ میں اگر دی جائیں تو بہت جلد اربوں کے فنڈ جن...

استفتاء آج کل خوبصورتی کے لیے جانوروں کے سینگ کاٹے جاتے ہیں جن کی صورت یہ ہے ابتدائی تین ماہ کے دوران بچے کے سینگوں پرایک کیمیکل لگاتے ہیں جس سے سینگ اگتے ہی نہیں ہیں اور گر سینگ اگ  آئیںتو پھر ان کو یا تو کسی تار سے یا پلا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاونٹ کو ذبح کرتے وقت کتنی دفعہ چھری مارنی چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایک دفعہ ہی مارنی چاہیے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کہ بارے میں کہ جانور کو ذبح کرنے سے پہلے مخصوص قسم کا انجکشن لگا کر بے حس کر دیا جاتا ہے بعد میں اس کو ذبح کیا جاتا ہے۔ کیا اس سے اس جانور کے گوشت کو نقصان پہنچتا ہے یعنی اس کا گو...

استفتاء 1۔ گذارش یہ ہے کہ مسئلہ پوچھنا ہے کہ کیا گھر کے سرپرست پر ہی قربانی واجب ہے چاہے گھر کے اور افراد پر بھی نصاب بنتا  ہو؟2۔ اور اگر سب گھر والوں پر نصاب بنتا ہو مگر پھر بھی سرپرست سب کی قربانی اپنی طرف سے کرے تو س...

استفتاء جس بکری کی پیدائشی دم نہ ہو اس کی قربانی کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ بکری کی قربانی جائز نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ([1]...

استفتاء 1۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اونٹ کی قربانی میں نحر افضل ہے یا دیگر جانوروں کی طرح ذبح کرنا افضل ہے؟ بیٹھے کی حالت میں نحر کا حکم...

© Copyright 2024, All Rights Reserved