• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

روزہ و رمضان

استفتاء رمضان المبارک میں روزے کی حالت میں مشت زنی کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے کہ نہیں؟ اگر ٹوٹ جاتا ہے تو اس کا کفارہ کیسے ادا کریں گے یا قضاءہو گی۔؟جواب سے مستفید فرماکر عند اللہ ماجور ہوں۔ الجواب :بسم...

استفتاء اعتکافِ مسنونہ رمضان عشرہ آخیرہ کے توڑنے کی قضاءہے یا نہیں ۔ اگر ہے تو کتنے دن ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اعتکافِ مسنونہ اگر دن میں ٹوٹا ہے تو صرف اسی دن کی قضاءواجب ہے یعنی صبح صا...

استفتاء مختلف سالوں کے قضاءروزے سال متعین کئے بغیر ادا کرنے کی گنجائش ہے یا کہ نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مختلف سالوں کے قضاءروزوں کی ادائیگی میں بھی احتیاط یہی ہے کہ سال کی تعیین کی ...

استفتاء روزہ کی حالت میں لیکوریا کی مريضہ فرجِ داخل میں روئی یا اسفنج رکھ لے تا کہ بار بار وضو نہ ٹوٹے تو اس سے روزہ تو نہیں توٹتا ؟ اور جو صورت روزہ پر اثر انداز ہونے کی ہو سکتی ہے اسکی احتیاط بھی ارشاد فرمائیں۔ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved