• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حیض و نفاس کا بیان

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً استفتاء کیا حالتِ حیض میں خواتین قرآن کی آیات لکھ سکتیں ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر مجبوری ہو تو خواتین حالتِ حیض میں قر...

استفتاء ۱۔ ایک مسئلہ پوچھنا تھا اگر عورت کو حیض کے دن ہیں توان میں وہ اپنے بچے کا قرآن سن کر اس کی غلطی بتا سکتی ہیں یا نہیں ؟۲۔ اگر مقتدی دس گیارہ سال کے بچے ہیں تو ان کو جماعت کروائی جائے تو جماعت ہو جائے گی؟ ...

استفتاء 1۔ ایام حیض  میں آیات قرآنی کو بطور وظیفہ پڑھ سکتے ہیں ؟2۔ جیسے 33 آیات جو منزل کہلاتی ہیں ان کو رد سحر کے لیے پڑھنا ؟3۔ افحسبتم  انما خلقتم ۔۔۔۔۔ الراحمین ؛ یہ آیات بھی رد سحر و آسیب کے لیے پڑھنا جائز ہے ؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک عورت کا تین ماہ کا حمل ضائع ہو گیا اب اس کی بلیڈنگ حیض شمار ہو گی یا نفاس ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر اس حمل کے اعضاء بن چکے تھے تو آنے و...

استفتاء مفتی صاحب ،اگر اذان کے بعد کسی عورت کو حیض آ جائے تو کیا اس وقت کی نماز کو پاک ہونے کے بعد قضا کرے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اذا ن کے بعد اگر کسی عورت کو حیض آ جائے تو اس نماز ک...

استفتاء کیا ایام حیض میں آیت کریمہ پڑھ سکتے ہیں؟مثال کے طور پر کسی حاجت کی وجہ سے کثرت سے آیت کریمہ پڑھنا ہے تو ایام حیض میں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایام حیض میں ک...

استفتاء حالت جنابت اور حیض وغیرہ میں کون کون سی چیزیں پڑھی جاسکتی ہیں ؟قرآنی دعائیں ،مسنون دعائیں ،مناجات مقبول ، الحزب الاعظم ،حزب البحر وغیرہ اور آیات حفاظت اورحضرت شیخ الحدیث مولانا زکریاصاحب ؒکی ترتیب دی ہوئی منزل۔ ...

استفتاء 1۔ایام حیض میں معارف القرآن کو پکڑ سکتے ہیں ؟2۔ اور پڑھ سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔معارف القرآن میں چونکہ تفسیر قرآن سے زیادہ ہے اس لیے حالت حیض میں اسے پکڑنے کی گنج...

استفتاء ایام حیض میں آیۃ الکرسی ،منزل ،قرآنی لمبی دعائیں پڑھ سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱۔ وہ آیات جن میں حمد وثنا ء کا معنی ہے یا تعوذ کا معنی ہے یا آیات شفاء ہیں انہیں ان کے...

  استفتاء ۱۔ چار ماہ کا حمل ضائع ہوا اب جو خون آئے گا وہ نفاس ہے ؟۲۔ اور اس نفاس کی مدت بھی چالیس دن ہی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱۔ مذکورہ صورت میں جو خون آئے گا وہ نفاس ہے...

استفتاء محترم مفتی صاحب !ایام حیض میںیا بغیر وضو کے تفسیر کی کتاب یا ایسی کتاب جس میں قرآنی آیات کم اور اردو زیادہ ہو کو چھونے یا پکڑنے کاکیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پکڑ سکتے ہی...

استفتاء ۱۔ کیا حیض کے دوران کلمے یاد کر سکتے ہیں ؟۲۔ نماز کی کتا ب جس میں کلمے لکھے ہیں ہاتھ میں پکڑ سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱۔ کرسکتے ہیں ۔۲۔ پکڑ سکتے ہیں ۔...

استفتاء کسی لڑکی کو دو تین ماہ سے اس طرح ماہواری ہو رہی تھی کہ پاکی کے ایام پورے پندرہ دن تھے لیکن اس ماہ تیرہ دن بعد ہی ماہواری شروع ہو گئی اس صورت میں نمازوں کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء مارچ: ………………  شروع 17 کو ، … اور ختم 23 کو…  ٹوٹل 6 دن۔اپریل: ……………… شروع 13 کو … اور ختم 20 کو … ٹوٹل 7 دن۔مئی: ………………  سپوٹنگ 7,8,9 تاریخ کو  … 3 دن۔………………   پھر 10 مئی سے زیادہ خون  … ختم 20 کو … ٹوٹل...

استفتاء اگر حیض کا خون پندرہ دنوں سے پہلے طاقت کی دوائی کھانے کی وجہ سے  آجائے تو کیا نماز روزے اور قر آن پاک کی تلاوت اور تراویح کا کیا کیاجائے؟اور نماز کے صرف فرائض پڑھے جائیں اور سنتیں اور نفلیں ان کو پڑھا جائے یا نہ پڑھ...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ پانچ دن حیض کے ہیں اور اس کے بعد پوراق مہینہ میلا ساپانی پڑتا رہتا ہے تو اس میں نماز اور روزے کا کیا حکم ہے ؟کیا اس پر استحاضہ کا حکم لگے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء مجھے دسمبر کی 2تاریخ کو ماہانہ ماہواری  آنی تھی جو کہ 12یا 13دسمبر کو  آئی 19تاریخ کو میں پاک ہوئی اس کے بعد جنوری کی 11تاریخ کوperiodsہوئے اور 21تاریخ کو میں نہائی ،میں نہا تو لی لیکن میں پاک نہیں ہوئی (دس دن پورے ...

استفتاء جب پہلی دفعہ خون دیکھا تو دس دن دس راتوں کی عادت ہوئی پھر اب تو جب بھی غسل کرتی ہوں تو تین چار دین کے بعد خون آنا شروع ہو جاتا ہے ۔پھر 15دن پورے کرکے حیض شمار کرتی ہوں اور حیض کے دنوں میں صرف گدلارنگ آتا ہے ۔وضا...

استفتاء ایک عورت کے پیریڈز کا نظام کچھ عرصہ سے خراب ہو گیا ہے جس کی تفصیل درج ذیل ہے:اگست میں 23 تا 28 اگست 6دن خون آیا پھر 19دن پاک رہی (پہلے بھی تقریبا ایسا ہی ہوتا تھا)پھر17 تا24ستمبر اسے 8دن خون آیا پھر 12دن تک اسے ...

استفتاء مفتی صاحب! الہدیٰ والے کہتےہیں  کہ حیض کی حالت میں قرآن زبانی پڑھنے سے منع نہیں کیا گیا بلکہ صرف کھول کر پڑھنا منع ہے۔ کافی جاننے والے احباب اس بات سے گمراہ ہو رہے ہیں براہ مہربانی اس بات کو دلائل سے ثابت کر کے بتائ...

استفتاء سات ہفتے بعد اسقاط حمل ہوا ہے۔ اس کے بعد آنے والے خون کا کیا حکم ہے؟ کیا وہ نفاس ہے یا حیض ہے یا استحاضہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں اگر حمل کا کوئی عضو بن گیا تھا...

استفتاء ایک عورت کا پہلا بچہ ہوا ہے۔ اس کے نفاس کا خون چالیس دن سے متجاوز ہو گیا ہے۔ اب پچاسواں دن چل رہا ہے۔ حمل سے قبل اس کے ایام کی عادت یہ تھی کہ مہینے کے شروع میں 2 تاریخ سے لے کر 9 تک خون آتا تھا اور باقی 22 دن پاکی ک...

استفتاء ایک عورت ہے جس کی حیض کی عادت آٹھ دن کی ہے۔ جن کی ابتداء 2 تاریخ سے ہوتی ہے اور 9 تاریخ پر ختم ہو جاتے ہیں۔ اس مہینے عادت کے مطابق خون آیا اور عادت کے مطابق ہی  خون بند ہوا، مگر 12 تاریخ سے پھر خون جاری ہوا، 17 تک ی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کی عادت ہے کہ یکم تا سات تاریخ حیض کا خون آتا ہے، اور 8 تا 30 تاریخ طہر کی عادت ہے۔  اس دفعہ یکم تا سات خون آنے کے بعد 8، 9 تاریخ خون نہیں آیا، پھر 10، 11 تاریخ کو خون...

استفتاء ایک عورت نے نذر مانی کہ فلاں کام ہو گیا تو جب تک زندہ ہوں ہر جمعہ کو صلوٰۃ التسبیح پڑھوں گی۔ ہوتا یہ ہے کہ حیض کے ایام میں جمعہ کا دن بھی آ جاتا ہے،  اس دن صلوٰۃ التسبیح نہیں پڑھی جاتی۔ آیا اس کی قضاء کرنی پڑے گی؟  ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved