• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مسواک کا بیان

استفتاء اگر کوئی شخص اپنی زندگی میں یہ وصیت کر جائے کہ جب میری وفات ہو تو میرے غسل کیلئے جو  پانی گرم کیا جائے وہ میری استعمال شدہ مسواکیں جلا کر کیا جائے (جو کہ وصیت کرنے والا اسی نیت سے اپنی استعمال شدہ مسواکیں جمع کرتا ت...

استفتاء سنا ہے مسواک کو کچرے میں نہیں پھینکنا چاہیے بلکہ اس کو مٹی میں دبانا چاہیے۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمادیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ بات ٹھیک ہے کہ مسواک کو کچرے میں نہیں پھینکا ...

استفتاء گزارش ہے کہ آپ حضرات کی طرف سے جاری کردہ حضرت ڈاکٹر مفتی عبدالواحد صاحب نور اللہ مرقدہ کا مرتب کردہ ایک سالہ فہم دین کورس پڑھانے کی سعادت حاصل ہو رہی ہے الحمدللہ عوام تو عوام خود  میرے لئے بہت ہی مفید سلسلہ ہے اللہ ...

استفتاء مسواک کے بارے میں بہت کچھ پڑھنے سننے کو ملتا ہے آپ اس بارے میں راہنمائی فرمائیں:1۔مسواک کی کم از کم اور زیادہ سے زیادہ موٹائی کتنی ہونی چاہیے؟2۔اسی طرح لمبائی کتنی ہونی چاہیے ؟اور استعمال کے بعد کہاں تک لمبا...

استفتاء خواتین کے لئے مسواک کرنے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کے لئے مسواک کرنے کا طریقہ الگ نہیں بلکہ مرد اور عورت دونوں کیلئے مسواک کرنے کا مسنون طریقہ ایک ہی ہ...

استفتاء بیت الخلاء میں بیٹھ کریعنی پیشاب یا پاخانہ کرتے وقت  مسواک کر سکتے ہیں یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیت الخلاء میں بیٹھ  کریعنی پیشاب یا پاخانہ کرتے وقت  مسواک کرنا مکروہ ہے ...

استفتاء مسواک والے وضو سے پڑھی گئی نماز کا ثواب ستر گنا ملتا ہے۔سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص مسواک والے وضو سے ایک سے زائد نمازیں پڑھے تو کیا سب نمازوں کا ثواب ستر گنا ملے گا یا صرف پہلی نماز کا؟ الجواب...

    © Copyright 2024, All Rights Reserved