• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طہارت

استفتاء ہر نماز کے بعد سورہ قریش سات بار وظیفے کے طور پر پڑھتے ہیں  ۔ناپاکی کی حالت میں  بھی پڑھ سکتے ہیں  ؟اور کیا وضو کرنا ضروری ہے؟ناپاکی سے مراد ماہواری کی ناپاکی مراد ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء جس پر غسل واجب نہیں صبح اٹھ کر ہاتھ دھونے سے پہلے ہاتھ پانی کی بالٹی میں ڈال دے تو کیا پانی مستعمل ہو جاتا ہے ؟ یعنی اس بالٹی والے پانی سے پھر وضو نہیں ہو سکتا کیا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء اگرعورت کوآگےکےراستےسےہواآئےمطلب رحم میں سےتوکیاوضوءٹوٹتاہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کےآگےکےراستےسےہواخارج ہونےسےوضوءنہیں ٹوٹتا۔شامی ج 1ص287میں ہے:...

استفتاء 1۔ایام حیض میں معارف القرآن کو پکڑ سکتے ہیں ؟2۔ اور پڑھ سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔معارف القرآن میں چونکہ تفسیر قرآن سے زیادہ ہے اس لیے حالت حیض میں اسے پکڑنے کی گنج...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکسی غیر مسلم عورت یا مرد کے ہاتھ کا پکا ہوا کھانا جائز ہے یا نہیں ؟اصل میں میں نے اپنے گھر کے کام کاج کے لیے ایک عورت رکھی ہے جو کہ مذہباعیسائی ہے اور یہ کھانا بھی بناکے دیتی ہ...

استفتاء گھروں کی دیواروں پر لگے ہوئے ماربل پر تیمم جائز ہے؟ جبکہ ان کو لگانے کے بعد پالش بھی کیا جاتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ماربل چونکہ زمین کی جنس میں سے ہے ، اور ہماری معلومات کے ...

استفتاء میرا سوال ہے کیا قرآن کو بغیر وضو کے چھوا جاسکتا ہے ؟کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بغیر وضو قرآن چھونا منع ہے اور دلیل دیتے ہیں لایمسہ الا المطہرونوعلیکم السلام ورح...

استفتاء ایام حیض میں آیۃ الکرسی ،منزل ،قرآنی لمبی دعائیں پڑھ سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱۔ وہ آیات جن میں حمد وثنا ء کا معنی ہے یا تعوذ کا معنی ہے یا آیات شفاء ہیں انہیں ان کے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیری بیوی کو اٹھرا کا مسئلہ ہے اس کا علاج میڈیکل میں نہیں۔میرے تین بچے فوت ہو چکے ہیں اور ایک حمل ضائع ہوا ہے، بچے پیدائشی نقص رکھتے تھے یعنی اوپر والا ہونٹ، جبڑا اور تالو نہ ہوتا ...

استفتاء بیت الخلاء میں قضائے حاجت کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کرنے کا کیا حکم ہے؟مسئلہ پوچھنے کی وجہ یہ ہے کہ میرے تایا ابو سعودی عرب کا حوالہ دے رہے ہیں کہ وہاں پر بعض مقامات پر قبلہ کی طرف پیٹھ کرتے ہیں، جس کی وج...

  استفتاء ۱۔ چار ماہ کا حمل ضائع ہوا اب جو خون آئے گا وہ نفاس ہے ؟۲۔ اور اس نفاس کی مدت بھی چالیس دن ہی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱۔ مذکورہ صورت میں جو خون آئے گا وہ نفاس ہے...

استفتاء محترم مفتی صاحب !ایام حیض میںیا بغیر وضو کے تفسیر کی کتاب یا ایسی کتاب جس میں قرآنی آیات کم اور اردو زیادہ ہو کو چھونے یا پکڑنے کاکیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پکڑ سکتے ہی...

استفتاء ۱۔ کیا حیض کے دوران کلمے یاد کر سکتے ہیں ؟۲۔ نماز کی کتا ب جس میں کلمے لکھے ہیں ہاتھ میں پکڑ سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱۔ کرسکتے ہیں ۔۲۔ پکڑ سکتے ہیں ۔...

استفتاء کسی لڑکی کو دو تین ماہ سے اس طرح ماہواری ہو رہی تھی کہ پاکی کے ایام پورے پندرہ دن تھے لیکن اس ماہ تیرہ دن بعد ہی ماہواری شروع ہو گئی اس صورت میں نمازوں کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء مارچ: ………………  شروع 17 کو ، … اور ختم 23 کو…  ٹوٹل 6 دن۔اپریل: ……………… شروع 13 کو … اور ختم 20 کو … ٹوٹل 7 دن۔مئی: ………………  سپوٹنگ 7,8,9 تاریخ کو  … 3 دن۔………………   پھر 10 مئی سے زیادہ خون  … ختم 20 کو … ٹوٹل...

استفتاء اگر حیض کا خون پندرہ دنوں سے پہلے طاقت کی دوائی کھانے کی وجہ سے  آجائے تو کیا نماز روزے اور قر آن پاک کی تلاوت اور تراویح کا کیا کیاجائے؟اور نماز کے صرف فرائض پڑھے جائیں اور سنتیں اور نفلیں ان کو پڑھا جائے یا نہ پڑھ...

استفتاء خون اپنی جگہ سے نہ بہے تو وضو نہیں ٹوٹتا لیکن اگر اس خون کو ٹشو یا وغیرہ سے صاف کردیں تو کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسی صورت میں وضو نہ ٹوٹے گا البتہ اگر خون بار بار صاف...

استفتاء نیز ناخن پہ  آٹا کی کم از کم کتنی مقدار ہو نی چاہیے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱۔ آٹا ہٹا کر اس جگہ کو دھو کر نمازدوبارہ پڑھیں۔۲۔ کوئی مقدار متعین نہیں۔...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ پانچ دن حیض کے ہیں اور اس کے بعد پوراق مہینہ میلا ساپانی پڑتا رہتا ہے تو اس میں نماز اور روزے کا کیا حکم ہے ؟کیا اس پر استحاضہ کا حکم لگے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء ۔ آج کل یہ بہت عام ہو گیا ہے کہ موبائل سے قر آن پاک بغیر وضو کے پڑھ سکتے ہیں اور کسی بھی حال میں پڑھ سکتے ہیں چاہے لیٹے ہوئے ہو یا حیض کی حالت میں ۔کیا اس طرح قر آن پاک پڑھنا جائز ہے؟2۔اور دوسرا یہ کہ اگر قر آن ...

استفتاء ۔   بچوں کا الٹی کرنے سے کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں ؟۲۔ بہت چھوٹا بچہ جس کی عمر دو یا تین ماہ ہے، دودھ نکالتا ہے اس کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱۔ بچے کی الٹی اگر منہ ...

استفتاء مسائل بہشتی زیور میں لکھا ہے کہ حالت جنابت اور حیض میں زیر ناف بال صاف کرنا اور ناخن کاٹنا مکروہ ہے۔اس کا کیا مطلب ہے ،کیا پہلے غسل کرے گی پھر زیر ناف بال کاٹے گی اور پھر ناخن کاٹے گی؟ الجواب ...

استفتاء وضوء کے  پانی سے طہارت حاصل کی جا سکتی ہے؟وضاحت مطلوب ہے۔وضوء کےپانی سے کیا مراد ہے؟وضوء کے لئے رکھا ہوا پانی؟ یا وضوء کا بچا ہوا پانی؟یا وضوء میں استعمال ہونے والا پانی؟طہارت سے کیا مراد ہے؟دوبارہ و...

استفتاء مجھے دسمبر کی 2تاریخ کو ماہانہ ماہواری  آنی تھی جو کہ 12یا 13دسمبر کو  آئی 19تاریخ کو میں پاک ہوئی اس کے بعد جنوری کی 11تاریخ کوperiodsہوئے اور 21تاریخ کو میں نہائی ،میں نہا تو لی لیکن میں پاک نہیں ہوئی (دس دن پورے ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،اکثر خواتین دوپٹے کے بغیر وضو کرتی ہیں کیا تب وضو ہو جاتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں بھی وضو ہو جائے گا۔...

© Copyright 2024, All Rights Reserved