• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طہارت

استفتاء محترم مفتی صاحب!مسئلہ یہ ہے کہ ایک عورت کو ایامِ عادت میں تین دن سے کم اور ایک دن سے زیادہ خون آیا اور پھر بند ہو گیا پھر دس دن سے پہلے ساتویں دن ایام عادت میں ہی دوبارہ خون آیا اور دس دن سے تجاوز کر گیا گذشتہ ع...

استفتاء مسئلہ یہ پوچھنا ہے کہ ہمارے ہاں ایک مفتی صاحب نے یہ مسئلہ بیان کیا کہ زمین پر اگر کوئی بچہ پیشاب کر دے تو زمین کے خشک ہو جانے سے ہی زمین پاک ہو جائے گی، اگر زمین پر نجاست کا اثر باقی نہ ہو۔اب پوچھنا یہ ہے کہ ہما...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ہذا کے بارے میں کہ1۔ بہشتی زیور (195) میں لکھا ہے کہ داڑھی کے بال اگر اکھیڑے جائیں ان کے سرے ناپاک ہوتے ہیں۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ وضو کے بعد جب داڑھی پر کنگھی پھیریں تو کچھ بال ٹوٹ...

استفتاء ہماری مسجد کی ایک ٹینکی ہے جس کی ہم چند مہینے بعد صفائی کرتے ہیں، اس دفعہ جب ہم نے صفائی کی تو اس میں ہمیں ایک چھپکلی مری ہوئی ملی، ہمیں نہیں معلوم کب گری اور کب مری۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا چھپکلی کے گرنے سے ٹینکی ک...

استفتاء آج کل جس طرح کے بیت الخلاء اٹیچ ہوتے ہیں اس کے واش بیسن پر وضو کرتے وقت ہم وضو کی دعائیں پڑھ سکتے ہیں؟ اگر نہیں تو کپڑے تبدیل کرنے اور وضوء کے درمیان کی دعائیں کس طرح پڑھیں؟ الجواب :بسم اللہ ح...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ا س مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے بچے کو اٹھا کر طواف کیا اور بچے نے پیمپر میں پیشاب کیا ہوا تھا، تو اس کا یہ طواف درست ہوا یا نہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء محترم مفتی صاحب!سوال یہ ہے کہ ہم افغانستان میں جہاد کی تشکیل پر جاتے ہیں اور بعض دفعہ ایسی پہاڑیوں پر ہوتے ہیں کہ وہاں قریب پانی نہیں ہوتا۔ اس حالت میں اگر کسی ساتھی کو غسل کی حاجت ہو جائے تو پانی نہ ہونے کی وجہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کی عادت ہے کہ یکم تا سات تاریخ حیض کا خون آتا ہے، اور 8 تا 30 تاریخ طہر کی عادت ہے۔  اس دفعہ یکم تا سات خون آنے کے بعد 8، 9 تاریخ خون نہیں آیا، پھر 10، 11 تاریخ کو خون...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے پیشاب کے قطرے گرنے کا شک ہوتا رہتا تھا، اور یہ قطرے پانی سے استنجاء کرنے کے بعد زیادہ آتے ہیں، بنسبت ڈھیلے کے۔ میں نے ایک طریقہ اختیار کیا ہے، ایک معتبر آدمی ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ وضو کے بعد اگر جسم کے کسی حصہ پر نجاست غلیظہ لگ جائے تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟ جواب دے کر مشکور فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کئی سال سعودیہ میں رہا اور اس نے اس دوران کئی عمرے کیے جن کی تعداد یاد نہیں۔ اس شخص نے لوگوں کی دیکھا دیکھی مکمل حلق یا قصر نہیں کروایا بلکہ سر کے چند بال کٹ...

استفتاء آدمی ایسی جگہ ہے جہاں پانی نہیں۔ رات کو احتلام ہو گیا۔ کپڑے بدل لے گا اور تیمم کر لے گا لیکن جو جسم پر ناپاکی کافی جگہ لگ جاتی ہے  جسم کے اس حصہ کو کیسے پاک کرے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء اکثر سنا ہے کہ کھانا کھانے کے بعد پانی پینا منع ہے اور خلاف سنت ہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کھانے کے بعد پانی پینے کے ممنوع ہونے کا احادیث میں صراحتاً ذکر نہیں ملت...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے مستقل پیشاب بہنے کی بیماری ہے اور تھیلی لگی ہوئی ہے جس میں پیشاب جمع ہوتا رہتا ہے ۔اگر تھیلی خالی کر کے وضو کر کے نماز پڑھو ں تو اتنی دیر میں دوبارہ تھیلی میں ک...

استفتاء اس پرس کو کسی بھی پاکٹ میں رکھ کر لیٹرین/ باتھ روم وغیرہ جا سکتے ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس پرس کو پاکٹ میں رکھ کر لیٹرین/ باتھ روم میں جا سکتے ہیں۔فتاویٰ شامی (3...

استفتاء ایک عورت نے نذر مانی کہ فلاں کام ہو گیا تو جب تک زندہ ہوں ہر جمعہ کو صلوٰۃ التسبیح پڑھوں گی۔ ہوتا یہ ہے کہ حیض کے ایام میں جمعہ کا دن بھی آ جاتا ہے،  اس دن صلوٰۃ التسبیح نہیں پڑھی جاتی۔ آیا اس کی قضاء کرنی پڑے گی؟  ...

استفتاء حائضہ کا میت کے پاس ہونے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بہتر یہ ہے کہ حائضہ عورت میت کے پاس نہ رہے۔و يخرج من عنده (الميت) الحائض و النفساء و...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آیا آجکل جو مردوں کی منی ہے، کیا وہ کھرچنے سے کپڑے پاک ہو جائے گا یا نہیں؟ شریعت کی روشنی میں  مفصل جواب دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام1۔ القرآن موبائل مصحف کیلئے طہارت ہر لمحہ ضروری ہے، یا جس وقت موبائل سکرین پر تلاوت  کر رہے ہوں، اس وقت مس مصحف کے حکم میں ہوگا؟  پھر صرف سکرین ٹچنگ کیلئے طہارت چاہیے یا موبائل کور وغیر...

استفتاء مرغی کے جو انڈے بازار سے ملتے ہیں یا گھروں کی مرغیاں دیتی ہیں، ان انڈوں پر کچھ آلائشیں ہوتی ہیں، جو اگرچہ سوکھی ہوتی ہیں، لیکن ہوتی ضرور ہیں۔ ان آلائشوں کے ساتھ کبھی تو خون بھی ہوتا ہے اور کبھی خون نہیں ہوتا۔ ان ا...

استفتاء محترم مفتی صاحب ! ہمارے واش روم میں بالٹی رکھی رہتی ہے۔عام حالات میں تو ہم نلکے سے وضو کرتے ہیں۔لیکن جب بجلی نہ ہو تو بالٹی میں موجود پانی سے بھی وضو کرنا پڑتا ہے ،دوران وضو ڈاڑھی کے بال جڑوں سے ٹوٹ کر بالٹی میں گر ...

استفتاء ہمارے بنات کے مدرسہ میں بچیوں کی ناظرہ تعلیم پہلے زبانی ہوتی تھی۔ چنانچہ جب معلمہ نے نماز نہیں پڑھنی ہوتی تھی تو وہ لفظ توڑ توڑ کر پڑھا دیتی تھی۔ لیکن اب مکتب تعلیم القرآن (ٹرسٹ) کی ترتیب مدرسہ میں جاری کی گئی ہے، ج...

استفتاء بازو پر نام گدوایا ہوا ہو تو نماز کا کیا حکم ہے؟ کیا اس سے غسل ہو جاتا ہے؟ اور نماز درست ہے۔ ہم نے سنا ہے کہ ایسے آدمی کا غسل درست نہیں ہوتا۔ اگر مر جائے تو اس کا جنازہ بھی نہیں ہوتا۔ کیا ایسی بات ہے؟ ...

استفتاء جب بارش ہو رہی ہوتی ہے تو عام طور پر سڑک پر پانی کھڑا ہو جاتا ہے۔ ایسی صورت میں بعض اوقات ہم سڑک پر جا رہے ہوتے ہیں اور پاس سے کسی گاڑی وغیرہ کے گذرنے سے کپڑوں پر چھینٹے پڑ جاتے ہیں۔ تو کیا ان کپڑوں میں نماز ہو جاتی...

استفتاء ایک عورت کو یکم جنوری سے 15 دن تک خون آیا۔ پہلے عادت آٹھ دن کی ہے، اور مہینے کے ابتدائی دنوں کی ہے، پھر 25 تاریخ کو داغ لگنا شروع ہوا، اور 30 کی رات کو ختم ہو گیا۔ پھر دو فروری کو خون آیا جو کہ بالکل ایام کی طرح تھا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved