• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طہارت

استفتاء ۱۔ تیمم کا مسنون طریقہ کیا ہے؟کیا تیمم کرتے وقت یہ ضروری ہے کہ جب مٹی پر ضرب لگا کر اعضاء ممسوحہ(بازو ، منہ) پر ہاتھ پھیرنا شروع کیا تو جب تک ہاتھ پورے بازو پر یا پورے منہ پر نہ پھر جائے اس وقت تک ہاتھ بازو یا منہ س...

استفتاء ۱۔ وضو سے پہلے مسواک کرنا سنت ہے ۔آیا یہ سنت صرف مردوں کیلئے ہے یا مستورات کیلئے بھی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱۔ مسواک عورت کیلئے بھی سنت ہے کما فی امداد الفتاوی(ص۵ج۱) فقط و ال...

استفتاء 1۔حیض کے دنوں میں قرآن پاک پڑھنا درست ہے کہ نہیں۔مفتی صاحب میرے پاس کچھ مستورات قرآن پاک پڑھنے کے لیے آتی ہیں وہ کہتی ہیں کہ حیض کے دنوں میں قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں اسکی دلیل میں وہ یہ کتاب پیش کرتی ہیں۔ ...

استفتاء سر کے مسح کے بارے میں کافی خلجان ہے مسائلِ بہشتی زیور(مفتی عبد الواحدصاحب زید مجدہم) ص۶ج۱ میں لکھا ہے کہ دو طریقے ہیں جو حدیثوں میں وارد ہیں (۱) اپنے دونوں ہاتھ سر کے ابتدائی حصے پر رکھ کر پیچھے کھینچ لیں (۲) دونوں ...

استفتاء تبلیغی جماعت کے عالمی اجتماع کے موقع پر مجمع کیلئے ایک وسیع و عریض پنڈال قائم کیا جاتا ہے مجمع کا جائے قیام و جائے نماز وہیں ہوتا ہے۔مسئلہ یہ ہے کہ نمازِ فجر کے وقت اگر کوئی شخص اٹھتا ہے وضو کیلئے جانا چاہتا ہے تو ر...

استفتاء مجھے Secretionکا مسئلہ ہے۔ اکثر اوقات رہتا ہے مگر کبھی ایسا ہوتا ہے کہ مجھے نماز پوری ادا کرنے کا وقت نہیں ملتا فرائض نماز۔آجکل بھی یہ ہی مسئلہ ہے۔عشاء کی نماز میں نے اذان کے وقت دیکھا پھر 8:45پر پھر میں نے رات کے ۳...

استفتاء بندہ ایک یونیورسٹی کا طالبعلم ہے۔ اور بندہ کی عمر 22 سال ہے۔ عرصہ دراز کے بعد اللہ تعالیٰ نے سائل کو بہت سی سنن سے نوازا ہے جو کہ دین کی عالی شان محنت" دعوت و تبلیغ" کی برکت سے ہے۔ سائل کو چند مسائل درپیش ہیں جو کہ ...

استفتاء ۱۔ ايك فالج زده آدمی خود جوتہ نہيں نكال سكتا ہے۔اور گهر ميں بهی كوئی ايسا ہمدرد نہيں كہ اسكو وضوء كرائے۔ ۲۔ ايك آدمی جس كا ہاتھ بازو سے كٹا ہوا ہے۔اور اس نے مصنوعی ہاتھ لگاياہوا ہے۔اب ہر وضوء كيلئے اس كا كهولنا ب...

استفتاء اگر کسی کے بال خراب ہوں تو وہ تھریڈنگ(دو منہ والے بال کٹوانا) کر وا سکتے ہیں ؟ اور نیچے سے تھوڑے سے کٹوا سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جہاں سے بال دو منہ والے ہو گئے ہوں وہاں...

استفتاء اگر کسی عورت کو ایک مہینہ کی ۲۷تاریخ کو حیض آیا اور ۳ تاریخ کوپاک ھوئی پھر ۱۲ دن پاک رھنے کے بعد ۱۵ تاریخ کو پھر خون دیکھا جو ۲۱ تاریخ یعنی چھ دن تک جاری رہا پھر ۱۳ دن پاک رہی اور ۳ تاریخ کو دوبارہ خون آنا شروع ہو گ...

استفتاء جنبی آدمی کا جانور ذبح کرنا کیسا ہے جبکہ وہاں کوئی اور آدمی نہیں تھا جو جانور ذبح کرے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جنبی آدمی کا جانور ذبح کرنا درست ہے خواہ وہاں دوسرا آدمی موجود ہو یا...

استفتاء 1۔ ایک حوض ۹ ذراع لمبا اور ۹ ذراع چوڑا ہے ،جسکی مشرقی جانب سے پانی داخل ہوتا ہے،اور مغربی جانب سے نکلتا رہتا ہے ،تو شمالی اور جنوبی جانب سے وضو کرنا چاہےئے یا مشرقی جانب سے کرنا چاہیئے۔اگر مشرقی جانب یا مغربی جانب س...

استفتاء اگر گٹے یا بازو کے چوتھائی سے کم قصدا ً کھلا رہ جائے ۔تو کوئی کراہت تو نہیں۔؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً صورتِ مسئلہ میں چوتھائی سے کم قصداً بازو کھلا رکھنا مکروہ ہے۔فقط واللہ تعالیٰ...

استفتاء 2۔اس مسئلہ سے متعلق شرح وقایہ کی عبارت یہ ہے: (اذا کان الحوض صغیرا یدخل فيه الماء من جانب و یخرج من جانب آخر ۔یجوز الوضوءفی جمیع جوانبه و عليه الفتوی۔من غیر تفصیل بین ان یکون اربعا فی ا...

استفتاء (۱)ایک مستورہ نے ایام روکنے کی دوائی کھائی تین دن تک کھاتی رہیں جب کھانا چھوڑ دی تو جس تاریخ کو پہلے عادت کے مطابق شروع ہوتے تھے شروع ہو گئے۔( ہلکا سا داغ لگتا رہا)پھر اسی دن ختم ہو گئے اور چار دن بعد دوبارہ شروع ہو...

استفتاء سوال:کیا فرماتے ہیں علماءو مفتیان اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک مستورہ کو مثلاً پانچ دن حیض آیا پھر ختم ہو گیا ۔ اب غسل کے بعد اس نے نمازیں ادا کیں پھر ساتویں دن پھر حیض شروع ہو گیا پھر نویں دن ختم ہو گیا ۔ اب ان دو د...

استفتاء مجھے وضو اور استنجاءکے بعد اطمینان نہیں ہوتا کہ پیشاب کا قطرہ کنٹرول ہو گا کہ نہیں ؟ اس لئے بچنے کی خاطر میں پیشاب کی نالی کے سرے کو کپڑے سے باندھ لیتا ہوں تا کہ پیشاب کا قطرہ نہ گرے ۔آیا اس صورت میں وضو اور پاکی قا...

استفتاء اگر کسی عورت کو ایک مہینہ کی 27 تاریخ کو حیض آیا اور 3 تاریخ کو پاک ہوئی، پھر 12 دن پاک رہنے کے بعد 15 تاریخ کو پھر خون دیکھا جو 21 تاریخ یعنی چھ دن تک جاری رہا، پھر 13 دن پاک رہی اور 3 تاریخ کو دوبارہ خون آنا شروع ...

استفتاء ۱۔ بہشتی زیور کے گیارہویں حصہ میں جن صورتوں میں غسل واجب نہیں کے بیان میں مسئلہ نمبر ۸میں اسکی چھ صورتیں بیان کی ہیں جن میں پہلی یہ ہے کہ یقین ہو جائے کہ مذی ہے اور احتلام یاد نہ ہو ۔پھر آخر میں فرمایا کہ احتیاطاً پ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved