• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طہارت

استفتاء شوگر چیک کرنے کےلیے انگلی میں جوسوئی سے خون نکالا جاتاہے اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟اگر وضو کےدوران چیک کیاجائے تو؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وہ خون عموماً ابہنے والاہوتاہے لہذااس سے وضو...

استفتاء کيا اسلاميات کی کلاس بغير وضوکےلے سکتےہیں؟جس میں آیات مبارکہ اورحدیث مبارکہ ٹیچر پڑھاتے ہیں اورسنتے ہم سے ہیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قرآن پاک کی آیت پڑھنے کےلیے وضوکی ضرورت ...

استفتاء کیا صرف ہلکی سی آنکھ لگنے سے  وضوٹوٹ جائےگا؟  میں نے ایک چینل پر سنا تھا کہ ایسا نہیں ہے بلکہ وضو  ٹوٹنے  کی اپنی وجوہات ہیں ۔۔۔میں نے سنا تھا کہ اگر عشاء کی نماز  پڑھ کر آپ  کی  ایک منٹ آنکھ لگ گئی تو آپ اٹھ کر ایس...

استفتاء قضائے حاجت کے وقت منہ اور کمر قبلہ اول(بیت المقدس) کی طرف شریعت میں کیسا عمل ہے؟ نیز بیت اللہ شریف کے متعلق حکم کی وضاحت فرمائیں! الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیت اللہ کی طرف نہ منہ کر...

استفتاء (1)۔الکحل حرام ہے اور اگر یہ کپڑوں پر لگ جائے تو کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں یا نہیں ؟(2) ۔وگ سر پر لگی ہوتو اس کے ساتھ مسح ہوجاتا ہے یا نہیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)۔  جو " الکوحل "...

استفتاء (1)اگر کوئی فحش کتا ب یا کچھ اور پڑھنے سے مرد کی شرمگاہ سے پانی نکل آئے تو کیا اس پر غسل واجب ہو جائے گا ؟(2)اگر احتلام یا اپنی مرضی  سے پانی نکالے تو وہ اس ناپاکی کی حالت میں مرجائےتو اس کے متعق کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء کیا خواتین ایام مخصوص میں استعمال شدہ کپڑا دھوئے بغیر پھینک سکتی ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پھینک سکتی ہیں۔لمعات المنقیح(2/206) میں ہےو عن أبي...

استفتاء حیض کے بعد اگر غسل کیے بغیر ہم بستری  کر لی اور انجانے میں اور حمل ٹھہر جائے تو اس کا کیا گناہ ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ: 1)حیض ختم ہونے کے کتنے وقت بعد صحبت کی تھی؟2)اور حیض اپنی عادت پر مکمل ہوا تھا، عادت کیا ت...

استفتاء چھت والی ٹینکی کی صفائی میں چڑیا کی  ہڈیاں اور پر نکلیں تو کیا حکم ہے؟وضاحت مطلوب ہے :ہڈیاں اور پر کس چیز کے ہیں ؟جواب وضاحت:چڑیا وغیرہ کی ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس کے ...

استفتاء عذر (یعنی حیض )  کی حالت میں عورت کےلیے نورانی قاعدہ پڑھنے اور چھونے کا  کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ماہواری  میں عورت   کے لیے نورانی قاعدہ  چھونا اور پڑھنا جائز ہے البتہ...

استفتاء ایسا معذور جس کو نکسیر وغیرہ کا مسئلہ ہے اُس کو قضائے حاجت کی ضرورت پیش آگئی اس کے بعد اس نے وضوء کیا جب وضو کر رہی تھی تو اس وقت خون بند تھا جب اس نے وضو کیا تھا تونکسیر کی وجہ سے نہیں بلکہ...

استفتاء پوچھنا یہ ہے کہ ایک لڑکی کی حیض کی عادت سات  7 دن ہے اور آٹھویں دن غسل کرتی ہے اب آخری مرتبہ اسے 3یا4 دن حیض آیا اور اس کے بعد نہیں آیا اس لڑکی نے سات دن انتظار کیا اور پھر آٹھویں دن غسل کر لیا سوال یہ ہے کہ اب وہ ب...

استفتاء کپڑوں کو تین مرتبہ پانی سے دھونا واجب ہے؟اگر نلکا چالو ہو اورپانی  بالٹی میں جمع ہورہا ہے اسی سے ایک بار کپڑا نکالا پانی کا نلکا مسلسل بہہ رہا ہے تو کپڑے پاک ہوجاتے ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم ال...

استفتاء استحاضہ کی حالت میں جماع جائز  ہے یا نہیں؟ جبکہ وہ اپنے اصل رنگ میں بھی نہ  ہو کوئی اور رنگ ہو جیسے سبز، کالا وغیرہ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً استحاضہ کی حالت میں جماع جائز ہے چاہے خ...

استفتاء (1)۔حیض کے ایام میں عورت قرآن مجید کی تلاوت کرسکتی ہے ؟(2)۔کیا ایسی حالت میں قرآن مجیدکو چھونا جائز ہے؟(3)۔کیا ایسی حالت میں حفظ کیا جاسکتا ہے اسکی کیا صورت ہوسکتی ہے ؟(4)۔موبائل یا لیپ ٹاپ پر سبق یا د ک...

استفتاء جب میں نماز کے لئے وضو کرتا ہوں تو کچھ دیر بعد پیٹ میں گڑ بڑ پیدا ہوجاتی ہے۔جس کو میں کنٹرول نہیں کرسکتا اور ساتھ ہی جماعت کا وقت ہوچکا ہوتا ہے ۔مجھے بتائیں کہ کیا کروں اسی وضو کے ساتھ نماز پڑھ لوں یا دوبارہ وضو کرو...

استفتاء سوال یہ ہے کہ جس طرح خون اور پیپ کے ناقض وضو ہونے کے لئے اپنی جگہ سے بہنا  ضروری ہے کیا اسی طرح چھوٹے پیشاب کے لیے بھی اپنی جگہ سے بہنا ضروری ہے؟یعنی ایک شخص  نےاپنے چھوٹے پیشاب کے سوراخ میں ایک تری سی دیکھی اور اس ...

استفتاء کسی کے ہاتھ پر (whitener) وائٹنر لگ جائے اور بہت کوشش کے بعد بھی مکمل طور پر نہ اترے تو اس بارے میں وضو اور نماز کا کیا حکم ہے؟کیا بعد میں نماز قضاء  کرنی ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء میری ماہواری کی عام عادت دس (10) دن کی ہے اور پاکی کبھی چار مہینے کی ہوتی ہے اور کبھی پانچ مہینے کی ہوتی ہے، میرے غالب گمان کے مطابق مجھے پانچ ماہ بعد 4رمضان کو خون جاری ہوا جو اگلے مہینے (شوال)  کی 10تاریخ تک رہا۔ ...

استفتاء وضو کے بعد  بازو اور  چہرہ خشک کرنا چاہیے یا نہیں ؟کسی نے کہا خشک نہ کرو جب تک وضو کے اثرات رہتے ہیں فرشتے دعاکرتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وضو کے بعد اعضا کو خشک کرنا جائز ہے...

استفتاء 1۔نماز کے دوارن پیشاب کے قطرے اور منی کے قطرے آنے کا محسوس ہوتا ہےیا واقعی آتے ہیں۔ اس کے بارے میں کیا حکم ہے بتا دیں؟2۔ ایک شخص کو گیس کی بیماری ہےجس کی وجہ سے نماز کے دوران ہوا خارج ہو جاتی ہےاور مسلسل ایسا ...

استفتاء (1)میرا  آپ سے پہلا سوال یہ ہے کہ جنابت سے پہلے وضو کرتے ہیں تو ہاتھوں کو پاک کرنے کے لیے کلمہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟(2)ہمارے کمرے میں اٹیچ باتھ روم ہے کہتے ہیں  کہ اس میں وضو اور غسل سے پہلے ہاتھوں کو پاک کرنے...

استفتاء بیاض والا قرآن پاک جس میں ایک صفحہ پر عربی کی لائن اور دوسری طرف خالی صفحہ تفسیر کےلیے ہوتا ہے کیا حالت حیض میں پاک کپڑا ہاتھ کے نیچے رکھ کر اردو میں تفسیر لکھ سکتے ہیں؟ 100% احتیاط کے ساتھ کہ نیچے ہاتھ نہ چھو پائے۔...

استفتاء میں بازار میں رہتا ہوں ۔ 10 مرلہ پلاٹ ہے اس میں بورنگ کی ہے اور کچھ فاصلے پر لیٹرین بھی ہے۔ بورنگ 32 گز ہے اور پانی 13 گز پر نکلا ہے اس پانی کا استعمال شرعی اعتبار سے کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ...

استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ نسوار،سگریٹ،گٹکا،پان سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نسوار ،سگریٹ ،گٹکا ،پان سے وضو تو نہیں ٹوٹتا،لیکن نماز سے پہلے ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved