• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

زکوۃ و صدقات

استفتاء مفتی صاحب کیا نرسری کے پھولوں وغیرہ پر زکوۃ ہ یا عشر ہے؟حال یہ ہے کہ ہم زمینداروں سے پودے لیتے ہیں اور بعض چیزیں ہم خود نرسری میں گملوں میں اگاتے ہیں پھر بیچتے ہیں ۔مطلب عشر دینا لازمی ہے یا زکوۃ ؟ ...

استفتاء میری بہن نے بھائی سے 10 لاکھ روپے قرض لیا تھا۔ بھائی بعد میں فوت ہوگئے۔ بہن کے پاس جب پیسوں کا انتظام ہو جائے گا تو انشاءاللہ ساری رقم وارثوں کو دے دے گی۔ فی الحال اس رقم پر زکوۃ کے کیا احکام ہیں؟ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں لوگ سولر سسٹم،  پائپ ، تار اور موٹر خریدتے ہیں   پھر وہ پائپ کھیتوں میں لگا دیتے ہیں اور وہ تار سولر سسٹم کے ساتھ لگا ہوا ہوتا ہے اور  سولر سسٹم...

استفتاء حکومت کی طرف سے بچوں کےلیےجو وظیفہ مقررہوتا ہواور والدین اس کو اکاؤنٹ  میں جمع کرتے رہیں توکیا اس پر زکوۃہو گی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حکومت کی طرف سے  بچوں کےلیے  دیے گئ...

استفتاء میرے والد صاحب تیس (30) سال پہلے معذور ہوئے اور  ایک حادثہ میں ایک پاؤں کٹ گیا۔اب میں دور کسی علاقہ میں محلہ کا امام ہوں اور محلے والے سارا سال کا خرچہ دیتے ہیں اور میرے گھر کے سارے افراد یعنی والدہ، بیوی اور بہنیں ...

استفتاء میں ایک ٹھکیدار ہوں اور گورنمنٹ محکموں میں تعمیرات کے ٹھیکے لیتا ہوں ۔ میں نے گورنمنٹ کے کام کر دیئے ہیں لیکن ابھی مجھے پیسے نہیں ملے ۔گورنمنٹ کی ترتیب یہ ہوتی ہے چار ماہ سے دو سال کے درمیان تک پیسے مل جاتے ہیں ۔میں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک بھائی اور دو بہنوں کے پاس باپ کے فوت ہونے کے بعد جو زمین حصے میں آئی ہے وہ بہنوں کی مرضی سے بھائی آباد کرتا ہے خرچہ وغیرہ تینوں اپنے اپنے حصے کا دیتے ہیں۔اب فصل...

استفتاء زکوٰۃ  تملیک ، مدرسہ  سے متعلق یہ اہم مسئلہ آپکی رہنمائی اور فتویٰ کے لئے بھیج رہا ہوں ۔ آپ سے جلد جواب کی درخواست ہے ۔جزاک اللہ خیراحوالہ فقہی مضامین - باب 21 مدرسے کے مہتمم کی حیثیت اور مدرسے کے زکوٰۃ فنڈ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجو میرے ذمہ زکوۃ ہے اس کو میں نے اپنی ڈائری میں لکھ کررکھا ہے مثلا ایک ہزار روپے۔کسی نے بھی مجھے وکیل بنایا ہے کہ یہ میری مثلا پانچ سو روپے زکوۃ ادا کردینا یعنی اس نے مجھے پانچ سور...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام درج ذیل مسائل کے بارے میں  کہ:1۔ *** نے  اپنے گھر میں اہل محلہ کے بچوں اور بچیوں کی دینی تربیت کے لیے ایک مکتب کی بنیاد رکھی چنانچہ مکتب کی بنیادی ضرورتوں  میں سے کچھ  کو اپنی ذاتی رقم ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک خاتون فوت ہو گئی اس نے ترکہ میں 10 تولہ سونا چھوڑا۔ گیارہ سال گذر گئے اس کو تقسیم نہیں کیا اب ورثاء اس کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ وہ سونا بطور حفاظت کے اس کی بڑی ب...

استفتاء 1۔ایک آدمی گائے کا بچہ لے کر دوسرے کو دے دیتا ہے کہ وہ اس کی دیکھ بھال کرے  اور جب وہ بڑا ہوجائے تو اسے بیچا جائے گا اور بچے کی قیمت سے زائد جتنا نفع ہوگا وہ دونوں میں تقسیم ہوگا  تو کیا یہ صورت ازروئے شریعت جائز ہے...

استفتاء مفتی صاحب عرض یہ کرنی تھی کہ اگر کوئی بندہ یہ قسم کھائے  مذاق میں کہ  " قسم سے میں تیرے ہاتھ میں پکڑادوں گا  "( اس کی مرادذکر ہو ) کیا وہ حانث ہوجائے گا  ؟ کیونکہ میں نے سنا ہے کہ ...

استفتاء میں ایک اسکول میں کام کرتی ہوں ۔ وہاں انہوں نے میری تنخواہ سے  25 ہزار روپے کاٹ کر  سیکورٹی کے طور پر رکھے ہوئے ہیں ۔ یہ پیسے مجھے تب ملیں گے جب میں سکول چھوڑوں گی اس سے پہلے نہیں ملیں گے ۔میں پوچھنا یہ چاہتی ہوں کہ...

استفتاء ایک حدیث پاک کا مفہوم عرض کر رہا ہوں کہ" آدمی کا اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا صدقہ ہے" اس حدیث کا حوالہ اور مکمل حدیث چاہیے اگر ہو سکے تو تشریح بھی کر دینا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء عشر کی ادائیگی میں پیداوار پر آنے والے اور منڈی تک لے جانے کے اخراجات منہا کرنے کی تفصیلسوال: ہمارے پاس کینو کا باغ ہے، ہم کینو فروخت کرتے ہیں، کینو فروخت کرنے سے پہلے اس کو فیکٹری کے اندر لے  جاکر دھلایا جاتا ہ...

استفتاء 1۔ ایک بندے نے اپنی زمین پیسوں کے بدلے میں کسی کو کرایہ پر دی، اجرت پرلینے والے نے اس زمین میں فصل کاشت کی، اس دوران زمین کے مالک کا انتقال ہو گیا اب سال پورا ہونے کے بعد زمین کے مالک کے ذمے اس فصل کا عشر  ہے یا نہی...

استفتاء (1)  ایک آدمی کی شادی ہوئی ، اس کو جہیز میں کچھ  سامان ملا تھا لیکن وہ سامان کئی سالوں سے استعمال نہیں ہوا، لیکن کبھی کبھی خوشی و غمی میں استعمال ہوتا تھا، کیا اس سامان پر زکوۃ ہو گی ؟(2) ایک آدمی لاہور میں رہتا...

استفتاء (1)عرف کیا ہے؟عرف کی وضاحت  بتائیں۔(2) آج کے عر ف کا اعتبار ہے یا نہیں؟(3) ہمارے علاقے میں یہ رواج ہے کہ امام کے لیے کچھ تنخواہ مقرر کرتے ہیں باقی زکوٰۃ دیتے ہیں یہ رواج کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء مفتی صاحب جو چارہ جات کسان اپنے گھریلو جانوروں /ڈیری فارم کے استعمال کے لئے کاشت کرتا ہے کیا ان پر عشر واجب ہے یا نہیں؟نوٹ: بعض علماء یہ فرماتے ہیں  کہ اس میں اختلاف ہے اس لیے کسان اس کا پابند نہیں البتہ احتیاطا...

استفتاء اگر کوئی آدمی جوار یا گندم کی فصل کھیت میں کاٹنے سے قبل ہی بیچ دے  تو اس کا عشر کس پر ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر پکنے  سے پہلے فصل بیچ دی ہو تو  عشر خریدار پر  ہوگا اور اگر...

استفتاء كيا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص(صاحب نصاب) کے پاس زمین بھی ہے اور مال بھی ہے، اس شخص نے اپنی فصل پر عشر ادا کیا اور عشر ادا کرنے کے بعد اس کے پاس مثلاً دس لاکھ روپے زمین کی آمدنی میں سے بچ...

استفتاء جناب مفتی صاحب ! السلام علیکم ۔ میرا نام ***ہے ، میں ایک مسئلہ پوچھنا چاہتا ہوں وہ یہ کہ  میں سونے کے زیور کی بنائی کا کام کرتا ہوں بنائی کرتے ہوئے ذرے زمین  پہ  گرتے  رہتے ہیں اور ایک سال کی مدت گزرنے کے بعد ہم ان ...

استفتاء حضرت ہم جہاں رہتے ہیں وہ کشمیر کا پسماندہ علاقہ ہے جہاں بعض لوگ بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہیں، بالخصوص ہسپتال کے حوالے سے یہ عرض کرنا ہے کہ دور دراز تک کوئی ہسپتال نہیں، عورتوں کے گائنی کے متعلق کافی دشواریاں پیش ...

استفتاء (1)کیا کرومائٹ میں شرعاً خمس واجب ہے؟(2) اگر واجب ہے تو  اسلامی نظام نہ ہونے کی صورت میں کیا حکم ہے؟وضاحت : اسلامی نظام نہ ہونے سے آپ کی کیا مراد ہے؟جواب وضاحت: مطلب یہ کہ اگر کسی ملک میں  اسلامی نظام نہ ہو ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved