• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

زکوۃ و صدقات

استفتاء ایک آدمی کی لیپ ٹاپ کی دکان ہے بعض اوقات کوئی ایسا شخص اس سے لیپ ٹاپ خریدتا ہے جس کے بارے میں بائع کو پتہ ہے کہ وہ مستحق زکوٰۃہے ،تو کیا بائع کے لئے یہ جائز ہے کہ وہ مشتری سے کہے  کہ جتنے روپے تم ادا کر سکتے  ہو اتن...

استفتاء مندرجہ ذیل معاملات میں قرآن وسنت کی روشنی میں آپ کی راہنمائی کی ضرورت ہے ۔براہ کرم تحریری طور پر مطلع فرمائیں۔1۔میں نے مبلغ/ 300000(تین لاکھ)روپے بطور قرضہ حسنہ ایک سال کی مدت کے لیے اپنے چھوٹے بھائی کو دیئے ت...

استفتاء ایک بیوہ عورت ہے،اس کےپاس اپنا پلاٹ ہے ،کمانے والی وہ اکیلی ہے ،اس کے بچے چھوٹے ہیں ،گھر تعمیرکےلیے اس کےپاس پیسے نہیں ہیں ،اگر اس کی اولاد کو زکوۃ کےپیسے دیکر تملیک کروا کرگھر کی تعمیر کرواناچاہیں تو کیا زکوۃ ادا ہ...

استفتاء جمعہ کے بیان میں ایک امام صاحب نے حقوق العباد وغیرہ پر بات کی ،اس بیان کے دوران انہوں نے ایک بات یہ کہی کہ امام ابوحنیفہؒ کے نزدیک صدقہ فطر غیر مسلموں کو بھی دیا جاسکتا ہے (اس کے بعد انہوں نے اس پرمزید کچھ نہیں کہای...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب !آپ کی خدمت میں ایک مسئلہ عرض کر رہا ہوں، مہربانی فرما کر رہنمائی فرمائیںمسافر کی تعریف بیان کر دیں اور بتا دیں مسافر کتنے فاصلے یعنی کلومیٹر پر تصور کیا جائے گا؟کچھ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہماراگھر فیصل آباد میں ہے اور ہم نے لاہور میں یونیورسٹی میں داخلہ لیا ہے اورہم یہاں ہوسٹل میں رہتے ہیں اورايک دفعہ ہوسٹل میں 15 دن گزار چکے ہیں۔اب کبھی ہفتے کے لیے آتے ہیں کبھی دس ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی والدہ کو طلاق ہوئی جس کی وجہ سے زید اپنی والدہ کے ساتھ ماموں کے پاس رہتا ہے اور اس کا ماموں بینک میں ملازم ہے اور زید کا ک...

استفتاء 1۔ایک آدمی کے پاس ایک لاکھ روپے مالیت ہے تو کیا اس پر قربانی واجب ہوگی؟ اور مال بڑھنے والا ہے کام کے ذریعے۔2۔ ایک لڑکی کی شادی کے لئے اس کے پاس ساڑھے چار لاکھ روپے جمع ہیں تو کیا اس پر زکوۃ اور قربانی واجب ہے؟ ...

استفتاء 3۔جوچیز سال میں ایک بار یا دو بار استعمال ہو توکیا وہ ضرورت والی میں شمار ہوں گی؟زکوۃ کے حساب میں شمار ہوں گی کہ نہیں؟ جواب مطلوب ہے۔وضاحت مطلوب ہے:اس چیز سے کون سی چیزمراد ہے؟جواب وضاحت:قیمتی کپڑے اوربرتن ...

استفتاءمجھے بھانجی کے شوہر نے دس لاکھ روپے زکوۃ اور صدقات کے لیے دیئے جو کہ میرے پاس امانت تھے اور اس رقم کو مجھےہی تقسیم کرنا تھا اور وہ رقم گھر میں سے چوری ہو گئی ہے، اس میں شک اپنی ماسیوں پر ہے۔ کیا یہ زکوۃ ...

استفتاء جناب مفتی صاحب ایک سوال یہ معلوم کرنا تھا کہ میں یکم شعبان 1437 ہجری کو صاحب نصاب بنا اور یکم شعبان 1438 ہجری کو میں نے جب دوبارہ سال گذرنے پر حساب کیاتو میرے پاس نصاب سے کم مالیت تھی یعنی اب میں صاحب نصاب نہیں رہا ...

استفتاء میرے پاس زکوة،صدقے کی رقم ہے، میں نے اس میں سے کچھ رقم نکالی ہے اپنے استعمال کے لئے، بعد میں ایک دو دن تک پیسے واپس رکھ لئے۔ کیایہ طریقہ ٹھیک ہے؟ اگر ٹھیک نہیں تو جو ہو گیا ہے اس کے لیے کیا کروں؟ نیز زکوة اور صدقے ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام بیچ اس مسئلہ کے کہ ہمارے ایک عزیز کی شادی تھی جو کہ ہمارے خیال میں مستحق زکوۃ تھا ۔ہم تین رشتے داروں نے اس کے ولیمےکا انتظام اپنے ذمہ لے لیا، بعد میں ایک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہایک پلاٹ جو تقریبا 14 سال ہو گئے  ہیں ہم نے خریدا تھا بیچنے کی نیت سے ، پھر بعد میں یہ نیت ہوگی کہ دو بیٹیاں ہیں بیچ کر ان کی شادی کریں گے یہ پلاٹ والدہ کو ان کے والد کی طرف سے ملا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ وکیل نے غلطی سے زکوۃ غیر مسلم کو دیدی مستحق سمجھ کر اب اس زکوۃ کا کیا حکم ہے؟جبکہ غیرمسلم سے مراد عیسائی ہےاورمیں نے اسے  مسلم سمج...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہمال تجارت کی زکوۃقیمت فروخت کے حساب سے ادا کرنی ہوگی؟جبکہ ہمیں پوری طرح سے اندازہ نہیں کہ ہم اس کو کتنی قیمت پر فروخت کریں گے؟ دوسری بات یہ...

استفتاء ایک صاحب ڈیمینشیا کے مریض ہیں  اس  مرض میں آدمی کی دماغی حالت تو درست ہوتی ہے البتہ اپنی یادداشت زمانہ حال سےکھونا شروع کردیتا ہے  اول یہ ہوتا ہے کہ ھر چند منٹ  کے بعد پہلی بات بھول جاتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ حال س...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہاستاد صاحب!میرے شوہر نے سارا گھر کا خرچ چلانے کی ذمہ داری مجھ پر ڈالی رکھی ہے جو سامان لانا ہو یا جہاں بھی پیسے خرچ کرنے ہوں وہ دے دیتے ہیں۔ اب جو ہم نے صدقہ دینا ہوتا ہے وہ ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ1۔ اس سال فطرانہ کتنا مقرر کیا گیا ہے؟2۔ اور جن جن اشیاء سے فطرانہ ادا کیا جا سکتا ہے وہ بھی مقدار کے ساتھ بتا دیں گے تو نوازش ہو گی۔ الجواب :بسم اللہ ...

استفتاء سوال :میرے گھر  میں کام کرنے والی  عیسائی ملازمہ  انتہائی ضرورت مند ہے اور اس  وجہ سے  وہ  وقتاً  فوقتاًمالی امداد کا تقاضہ بھی کرتی ہے۔ کیا میں اس کی مدد زکاۃ اور  فطرانہ وغیرہ کی  رقم سے کر سکتا ہوں ؟ اس پر  خرچ ک...

استفتاء محترم مفتی صاحب، میرا ایک خالہ زاد بھائی ہے جو ملازمت کرتا ہے اور اس کی تنخواہ 16000 روپے ہے۔ شادی شدہ ہے اور دو بچے بھی ہیں۔ بڑی مشکل سے گھر کا خرچ چلاتا ہے۔ جمع پونجی اور زیور وغیرہ کچھ نہیں ہے اور اکثر اوقات اخرا...

استفتاء ایک شخص نے زکوة ادا کرنے میں تاخیر کردی اور یاد آنے پر اب زکوة ادا کرنا چاہتا ہے ،مال اس کے پاس غیر ملکی کرنسی کی صورت میں تها تو اب زکوۃ کی ادائیگی میں کرنسی کی جو قیمت اس تاریخ کو تھی اس کا اعتبار کرے گا یافی الح...

استفتاء اگرزکوۃ کا  مستحق شخص عمرہ کرنا چاہتا ہو ،تو اسے اس نیت سے زکوۃ کے پیسے دینا کہ وہ عمرہ کر آئے ،جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے :پیسےدینا چاہتا ہے یا ٹکٹ وغیرہ خرید کر دینا چاہتا ہے؟جوابِ وضاحت:پیسے دینا چاہتا ہیں ۔ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص اپنی زکوٰۃ کے مال سے کسی کو مکان دلوا دے یا بنوا دے اور یہ شخص صاحب نصاب نہ ہو، کرایہ کے مکان میں رہتا ہے اور آمدنی تقریباً 35000 روپے ہے اور مقروض بھی ہے، ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہگذارش ہے کہ میں نے بکریاں اور طوطے وغیرہ جانور پرندے اس نیت سے خریدے ہیں کہ ان میں سے جس کی نسل چل نکلے گی اسے اپنے پاس رکھوں گا۔ اور جو بچے پیدا ہوں گے انہیں فروخت کروں گا۔پ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved