• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

زکوۃ و صدقات

استفتاء کسی کی بہن اگر طلاق کے بعد گھر آگئی ہو اور اس  کے پاس پانچ تولہ سونا ہے ایک پلاٹ  ہے جس کی مالیت  سات لاکھ ہے اور وہ نوکری کرتی ہے، تنخواہ 45 ہزار تک ہے(1)  كيا وه  زکوٰۃ کی مستحق ہے؟  اور اس کی تین بیٹیاں ہوں ،ایک ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام  اس مسئلہ کے بارے میں  کہ طالب علم تو غنی ہونے کے باوجود اپنی ضروریات کے لیے زکوۃ لے سکتا ہے ، جیسا کہ در مختار میں موجود ہے ۔ لیکن کوئی بندہ طالب علم نہیں ، بلکہ اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہ...

استفتاء اگر ایک شخص نے کسی سوسائٹی میں  گھر بنانے کی نیت سے فائل لے رکھی ہے اور اس کی قسطیں ابھی ادا کررہا ہے،ابھی اس فائل کی بیلٹنگ نہیں ہوئی  یعنی پلاٹ نمبر نہیں  لگا  اور یہ جب چاہے اس پلاٹ کو  بیچ کر نکل بھی سکتا ہےکیون...

استفتاء السلام علیکم۔ میرے سسر کا انتقال ہوگیا ہے، میری ساس اور تمام گھر والوں میں سے کسی کو نہیں پتہ کہ انہوں نے آخری بار زکوٰة  کب دی تھی۔ سسر کی ریٹائرمنٹ کے بعد سے کچھ پیسے ہیں جو نیشنل سیونگ میں 2010 سے جمع ہیں اور کچ...

استفتاء 1۔شوہر کے انتقال کے بعد وراثت کی رقم دو سال بعد تقسیم ہوئی تو کیا بیوی اس رقم پرگذشتہ 2 سال کی زکوة ادا کرے گی؟2۔ اگر شوہر نے مہر ادا نہیں کیا  تھا تو کیا وراثت کی تقسیم سے پہلے مہر ادا کیا جائے گا اور شوہر نے م...

استفتاء مفتیان کرام کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ کے بارے  میں ایک بندہ اپنی زمین کی پیداوار کاعشرنکالنا چاہتا ہےاس کا ایک رشتہ دار طالب علم مدرسہ میں پڑھ رہا ہےوہ پیسے اس کے پاس بھیجتا ہےکہ یہ پیسے مدرسہ میں جمع کروانا مثلااس طا...

استفتاء سر! میرا ایک سوال ہے، میں نے ایک کالج میں ایڈمیشن لیا تھا،  اور  پورے سال کی فیس ان کو جمع کروائی ، جس کی رسید پر لکھا تھا کہ آپ کو واپسی نہیں ہو گی، دو، تین ہفتے بعد مجھے محسوس ہوا کہ جس طرح کی کارکردگی ہونی چاہئے ...

استفتاء میرے والد صاحب کی وفات ہوگئی ہے، میرے سگے بھائی نہیں ہیں،سوتیلے بھائی ہیں لیکن ہم لوگ ماموں  کے ساتھ رہتے ہیں اور ہمارا ذریعہ معاش نہ ہونے کی وجہ سے کھانا ماموں کے ساتھ ہے، امی کے حصے کی زمین ہے  جو ماموں لوگوں کے پ...

استفتاء 1۔جو گولڈ/سونا بارز کی صورت میں گھر پر save(محفوظ)کیا ہوا ہو اس پر زکوٰۃ دینی ہوگی؟2۔جو بینک میں جیولری (زیور)کے طور پر save(محفوظ)  ہے اور جو جیولری (زیو...

استفتاء 1.مفتی صاحب ایک شخص جانور خرید کر لایا اور باقیوں کو شریک کرنا چاہتا ہے جس کی صورت یہ ہے کہ جانور کی قیمت ایک لاکھ ہے اس لحاظ سے پر حصہ 14285 بنا اب وہ باقیوں کو 14285 کے بجائے 20000 روپے میں بیچنا چاہتا ہے پرافٹ کے...

استفتاء T.S *** مارکیٹ میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔T.S کیجانب سے  زکوۃ کا حساب شعبان میں کیا جاتا ہے  اور اس حساب سے تمام شرکاء...

استفتاء T.S ***مارکیٹ میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔T.S کا زکوٰۃ نکالنے کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ دکان میں جتنا بھی مال موجود ہو...

استفتاء T.S ***مارکیٹ میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔کیا کمپنی کے شرکاء  کی اجازت سے کسی ایک شریک کا ان کی جانب سے زکوۃ کا حساب کر...

استفتاء T.S *** مارکیٹ میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔T.S کے مالکان کی طرف سے   زکوٰۃ کی رقم کے پیسے ایک جگہ پر الگ کرکے رکھ دیے ج...

استفتاء T.S ***مارکیٹ میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔T.S کے یہاں زکوٰۃ کی ادائیگی مستحقین حضرات کی تحقیق کر کے منصور بھائی ہی کر ر...

استفتاء ***مارکیٹ میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور  ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔ہمارا ایک مسئلہ یہ ہے کہ ہم سے ایک مقروض آدمی نے اپنے قرض کی ادائیگی کے لیے  تعا...

استفتاء ہسپتال یا دوسرے کسی نیک مقصد کے لئے جو لوگ کالج،یونیورسٹی میں میوزک پروگرام کرواتے ہیں یا سیلاب زدگان کی مدد کے لئے اس طرح کے پروگرام کرواتے ہیں،کیا ان کو زکوۃ،صدقہ خیرات دے سکتے ہیں؟ الجواب :...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری فیکٹری ہے جس میں تقریبا 50,60 ملازم کام کرتے ہیں ۔ ہماری سالانہ زکوٰۃ بھی بنتی ہے جس کے مصرف کے طور پر ہم نے یہ سوچا کہ ملازموں کے لیے تین وقت کے   مفت کھانے ...

استفتاء ایک دکان والااپنی زکوٰۃ کیسے ادا کرے گا؟ پرچون کے اعتبار سے یا ہول سیل کے اعتبار سے حالانکہ وہ کام صرف پرچون والا کرتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں نہ پرچون کے ریٹ ...

استفتاء میں نے ایک شخص کو پوری تحقیق کے بعد  کچھ مخصوص رقم زکوٰۃ کی نیت سے آن لائن بینکنگ (online banking) کے ذریعے منتقل کرنے کی  کوشش کی لیکن کسی تکنیکی مسئلہ کی وجہ سے مجھے میسج موصول ہوا کہ رقم منتقل نہیں ہوسکی ، میں نے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حیوانات کی زکوٰۃ میں مقررہ مقدار کے درمیان کی جو تعداد ہے وہ معاف ہے تو نقد رقم کے درمیانی مقدار میں معاف نہیں ہے اس کی شرعا ً وجہ کیا ہے؟ ال...

استفتاء معروف مبلغ اور عالم دین مولانا طارق جمیل صاحب کی طرف سےیہ بات بصورت ویڈیو کلپ شائع ہوئی ہے:’’اللہ تعالیٰ کا ایک قانون ہے اور اللہ کے نبیﷺ کا فرمان ہے کہ:’’ مانگنے والے کا رزق کبھی پورا نہیں ہوتااور صدقہ دینے...

استفتاء زکوٰۃ کی ادائیگی میں اعتبار قیمت فروخت کا ہے، اگر قیمت فروخت بھی مختلف ہو مثلا :  دکان دار کسی کو ایک چیز  100 روپے کی فروخت کرے، اور کسی کو 75 کی، اور کسی کو 50 کی، تو اس صورت میں کس قیمت کے حساب سے زکوٰۃ  ادا  کرن...

استفتاء مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات درکار ہیں:1.آج کل جو رواج ہے  صدقہ میں جانور ذبح کرنے کا  کیا یہ جائز ہے ؟2.کیا صدقہ میں جانور ذبح کرنا افضل ہے یا پیسے دینا یا فقیر کو  پانی کی کہیں سبیل لگوادینا؟یعنی فضیلت کے ا...

استفتاء کیا اعوان قوم کو صدقہ یا زکوٰۃ یا فطرانہ دے سکتے ہیں یا نہیں؟وضاحت مطلوب ہے کہ آپ کو یہ اشکال کیوں پیش آرہا ہے کہ اعوان قوم کو زکوٰۃ  اور فطرانہ اور صدقہ دے سکتے ہیں یا نہیں؟جواب وضاحت:مجھے ایک صاحب نے کہا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved