• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وجوب زکوۃ کا بیان

استفتاء مفتی صاحب ایک سوال ہے کہ نکاح کا مہر 20 تولہ سونا لکھا ہے اور 10 تولہ بیوی کو ادا کردیا،10 باقی ہے،اب زکوۃ 10 کی دیں گے یا20 تولہ کی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر بیوی بسہولت 20 تو...

استفتاء عرض یہ ہے کہ مجھے زکوۃ کے مسئلے پر آپ کی رہنمائی چاہیے۔ میرا ایک کارخانہ ہے جس میں جوتی تیار ہوتی ہے حکومت کی طرف سے سوشل سکیورٹی کے نام سے ایک فنڈ قائم کیا گیا ہے۔جس میں فیکٹری میں کام کرنے والے مزدوروں کا علاج مفت...

استفتاء اگر کس آدمی نے سونے کے دانت لگوائے ہیں اور وہ صاحب نصاب ہے تو کیا دانتوں کو بھی نصاب میں شامل کیا جائے گا یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سونے کے بنے ہوئے دانت اگر فکس ہیں یعنی ا...

استفتاء ایک حافظ صاحب ہیں وہ امامت کراتے ہیں۔ ان کی تنخواہ پاکستانی 9ہزار ہے۔ ان کے پاس تقریباً پاکستانی 4لاکھ روپے ہیں۔ اور یہ 4لاکھ بھی 6سال تک تدریس و امامت کرکے جمع کیے ہیں ساتھ میں معمولی سا تجارت کرکے اور ان کا بیٹا ب...

استفتاء اگر چالیس تولہ سونا ہوگا تو اس پر کتنی زکوۃ ہو گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں چالیس تولہ سونے کی زکوۃ اگرسونے میں ادا کرنی ہو تو اس پر ایک تولہ سونا زکوۃ آئے گی اور ...

استفتاء ۱۔ زینب اپنے مال کی زکوۃ ادا کرنا چاہتی ہے جو تقریبا ایک لاکھ ہے۔اس کے ماسوا زینب کے پچاس ہزار روپے حق مہر کے ان کے خاوند کے پاس ہیں جو ابھی تک خاوند نے ادا نہیں کیے تو ایسی صورت میں ان پچاس ہزار روپے کی زکوۃ زینب ک...

استفتاء میں نے تقریبا پانچ چھ سال پہلے ایک پلاٹ خریدا اور اسی پر دو عدد مکانات اس ارادے سے بنائے کہ ان کو بیچ کر مزید پلاٹ خریدا جائے، لہذا اس پر بھی مکان بنا کر فروخت کروں گا، مذکورہ دونوں پلاٹ سات آٹھ ماہ تک فروخت نہیں ہ...

استفتاء راقم نے رمضان المبارک کا مہینہ زکوٰۃ کی ادائیگی کے لیے منتخب کیا ہوا ہے، مصروفیت کی وجہ سے گھر کی مرمت و رنگ و روغن رمضان المبارک سے قبل کروانا ممکن نہیں، کیا اس مقصد کے لیے جو رقم میں نے مختص کر دی اور رمضان المبار...

استفتاء ہمارا ایک رفاہی ادارہ ہے جو علمائے کرام کی سرپرستی میں کام کر رہا ہے اور جس کی رفاہی خدمات  مختلف انواع کی ہیں,مثلا سیلاب زدگان ،زلزلہ زدگان ،اور یتیموں اور بیواوں کی امداد وغیرہ۔ لوگ مختلف مدات میں مثلاً زکوٰة، صدق...

استفتاء اور اگر کسی کے پاس سونا ، یا چاندی کی صورت میں زکوٰۃ کا نصاب پورا ہے لیکن سال کے اختتام پر زکوٰۃ دینے کے لیے رقم نہ ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس صورت میں یا ...

استفتاء اگر سال کے اول میں زکوٰۃ کا نصاب پورا ہو اور دورا ن سال اسے استعمال کیا جاتا رہا ہو۔  ایک تو یہ  ہے کہ سال کے اختتام پر نصاب پورا ہے اور دوسری صورت یہ ہے کہ سال کے آخر میں نصاب پورا نہیں تو ان دونوں صورتوں میں زکوٰۃ...

استفتاء 1۔ ہم مختلف مشینری بطور ایجنٹ فروخت کرواتے ہیں، جس کی ہم سپلائر سے کمیشن لیتے ہیں، بہت دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ کمیشن کی رقم تین چار سالوں تک نہیں ملتی سپلائر ٹال مٹول کرتا رہتا ہے۔2۔ یا کمیشن کی رقم ملنی تو ہے لیکن...

استفتاء بنا ہوا گھر خرید لیا یا پلاٹ خرید لیا اور سال مکمل ہو گیا ہے، گھر یا پلاٹ فروخت نہیں ہوا کیا اس پر زکوٰۃ آئے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر گھر یا پلاٹ  فروخت کرنے کی نیت سے خرید...

استفتاء ہمارا میڈیسن کی پروڈکشن کا کام ہے۔ جس کے لیے ہم باہر ممالک سے بھی چیزیں مثلاً کیمیکل وغیرہ منگواتے ہیں اور بعض چیزیں مثلاً ڈبیاں وغیرہ یہاں سے بھی لیتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جب سال پورا ہوتا ہے تو ہمارے مال کی صورت حال...

استفتاء ایک عورت کے پاس چار تولے زیور ہے اگر اس کے پاس عید والے دن اتنی رقم آجاتی ہے کہ جس سے وہ صاحب نصاب بن جاتی ہے، درمیان سال میں اس کے پاس زیور تو رہتا ہے لیکن رقم کبھی ہوتی ہے کبھی ختم ہوجاتی ہے۔ اور اگلی عید پر اس کے...

استفتاء ہمارا سکول کی کاپی کا اردو بازار میں کاروبار ہے۔ کاپی بنانے والی مشینری ہم نے خرید کر اپنی ذاتی جگہ پر ٹھیکدار سے یہ ٹھیکہ رکھا ہے کہ آپ ہماری یا جس کی مرضی کاپی بناؤ اور معمول میں جو مزدوریاں ہیں وہ سب آپ کی لیکن م...

استفتاء میرا ایک بیٹا صاحب نصاب ہے اور ہر ماہ زکوٰة ادا کرتا ہے اور سال کے اختتام پر سارا حساب کر کے کمی بیشی جو ہو وہ ادا کر دیتا ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا یہ زکوٰة کی رقم اپنے غریب سگے بہن بھائیوں کو دے سکتا ہے یا کہ نہ...

استفتاء اس بات کو تقریبا 18 سال کا عرصہ اور لڑکے کو فوت ہوئے 8 سال کا عرصہ گذرچکا ہے۔ اور اس مال پر اس عرصے میں زکوٰة بھی ادا نہیں کی گئی ہے اس سلسلے میں کیا لائحہ عمل اختیار ہو آیا وہ تقسیم کے بعد  وارثین پر لاگو ہوگی یا ا...

استفتاء میرے والد صاحب پہلے اونی دھاگے کا کام کرتے تھے۔ اور چونکہ والد صاحب کا زیادہ کام ادھار کا تھا تو اپنی رقم کچھ پاس موجود ہوتی تھی اور کچھ لوگوں سے لینی ہوتی تھی اور جبکہ کچھ ایڈوانس کی صورت میں مل والوں کے پاس ہوتی ت...

استفتاء میں نے ایک زمین خریدی ہے قسطوں پر اور میں اس کی پانچ ہزار روپے قسط دیتاہو لیکن میری آمدن صرف پانچ ہزار روپے ہے اس کے علاوہ کوئی پیسہ میرے پاس نہیں اور اگر میں اس قسطوں والوں سے پیسے واپس لوں تو آدھے پیسے ملتے  ہیں ل...

استفتاء میرے پاس ایک عدد پلاٹ موجودتھا گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے مجبوراً بیچنا پڑااورالحمدللہ اس پراپرٹی کا اللہ نے اکیلا  مجھے مالک بنایا تھا۔ آخر پلاٹ کی رقم محفوظ کرنے کے لیے کہ یہ خرچ نہ ہو میں نے 8 نومبر 2007ء کوایک بنی ...

استفتاء ۱۔ اگر کوئی شخص ایک پلاٹ خریدلے اور اس پلاٹ کو خریدتے وقت اس کی کوئی نیت نہ ہو نہ آگے بیچنے کی، نہ رہائش کرنے کی غرضیکہ بلا نیت خريدا اور بغیر نیت کے ہی اس کی ملکیت میں ہے کیا اس پر زکوة ہو گی؟۲۔ ایک شخص نے ایک ...

    © Copyright 2024, All Rights Reserved