• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اہم سوالات

استفتاء میں اس پوسٹ میں کے بارے میں پوچھنا چاہتی ہوں کیا یہ درست ہے ۔برائے مہر بانی میرا اشکال دور فرمائیں تو دعاگو رہوں گی ۔۔۔جو عورتیں اپنے والد کا نام ہٹا کر اس کی جگہ اپنے شوہر کانام اپناتی ہیں وہ غور سے پڑھیں کہ یہ...

استفتاء 1۔کیا  آب زمزم بیٹھ کرپی سکتے ہیں ؟2۔سنت طریقہ بھی بتادیجئے الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔پی سکتے ہیں بلکہ بیٹھ کر پینا ہی زیادہ بہتر ہے تاہم کھڑے ہو کر پینا بھی جائز ہے ،کیونکہ  ...

استفتاء 6جگہوں پرہنسنا 25بار زنا کے برابر ہے ۔1۔قبرستان میں2۔جنازے کے پیچھے3۔تلاوت قرآن میں4۔علماء کی مجلس میں5۔مسجد میں6۔اذان ہو تے وقتمفتی صاحب یہ بتائیں کہ یہ بات درست ہے یا نہیں اور یہ کس کا ...

استفتاء مکڑی کو مارنا جبکہ اس کی وجہ سے تنگی ہو جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر مارنے کے علاوہ اور کوئی حل نہ ہو تو مار سکتے ہیں ۔...

استفتاء ایک مسئلہ عرض کرنا ہے میں سونے کی پالش کا کام کرتا ہوں ہم جس دکاندار کاکام کرتے ہیں اس کو 50گرام سونا ایڈوانس دیتے ہیں اور وہ ہم سے کام پالش کرواتا ہے جب اس کا کام ہم پالش کرتے ہیں تو اس کے کام میں ہم اپنی ویسٹ یا م...

استفتاء سات ہفتے بعد اسقاط حمل ہوا ہے۔ اس کے بعد آنے والے خون کا کیا حکم ہے؟ کیا وہ نفاس ہے یا حیض ہے یا استحاضہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں اگر حمل کا کوئی عضو بن گیا تھا...

استفتاء میرا مسئلہ یہ ہے کہ کچھ عرصے سے میرے گھر کے حالات ٹھیک نہیں چل رہے تھے۔میرے سسرال والوں کی طرف سے مجھ پر دباو ڈالا گیا کہ میں اپنی بیوی کو طلاق دیدوں ۔لیکن میں طلاق نہیں دینا چاہتا تھا کیونکہ مجھے اپنی بیوی سے کوئی ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارا گھر میں لڑائی جھگڑا ہوا اور وہ جھگڑا میری والدہ کی وجہ سے ہوا، میری والدہ نے مجھے اور میری بیٹی کو بہت بُرا کہا، غصہ کی وجہ سے میرے ساس سسر میری بیوی اور بیٹی...

استفتاء میں نے اپنے بھائی کو سعودی عرب بلایا، وہ پاکستان میں نشہ کرتا تھا اس لیے بلایا کہ پاکستان میں رہ کر نشہ کرتا ہے یہاں آکر اس سے باز آجائے گا سمجھانے کے باوجود وہ نشہ سے باز نہیں آیا۔ تو میں نے اس کو کہا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں بعض اوقات ہڈیاں خریدنے والے آتے ہیں۔ بسا اوقات ان ہڈیوں میں مردار جانوروں کی ہڈیاں بھی ہوتی ہیں اور بچے اس کو لے کر خریدنے والے کے پاس بیچنے کے لیے ل...

استفتاء بخدمت جناب حضرت مفتی صاحب!ایک شخص جس کا نام ***ہے جو کہ عرصہ 20 سال سے شادی شدہ ہے اپنی بیوی کو بہت زیادہ گالیاں دیتا ہے کئی مرتبہ اپنی بیوی کو مارا اور زخمی بھی کر دیا اسی طرح کئی مرتبہ جھگڑا کیا اور چونکہ نشہ ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب میرا آپ سے سوال  یہ ہے کہ ہمارے علاقے راجگڑھ میں بیت النجات نام کی ایک مسجد ہے جو مسلک اہل سنت والجماعت دیوبند سے ہے۔ اس میں فجر کی نماز ادا ہو جانے کے بعد جب سورج نکلنے...

استفتاء ہمارا علاقہ ***ہے، لیکن حالات خراب ہونے کی وجہ سے اب ہمارا قیام لاہور میں ہے، یہیں رہائش اختیار کر لی ہے، تاہم*** میں ہماری زمینیں اب بھی ہیں، اور ہمارا ارادہ ہے کہ جب حالات ٹھیک ہو جائیں گے، تو دوبارہ وہاں جا کر رہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا اپنی بیوی کے ساتھ جھگڑا ہو جس کے بعد ہم نے کمرے الگ کر لیے (اس طرح کے جھگڑے پچھلے 30 سال میں متعدد بار ہو چکے ہیں جن کے آخر میں مفاہمت ہو جاتی ہے)۔ اس مرتبہ کم...

استفتاء میرے شوہر (جو کہ ملک سے باہر ہوتے ہیں) مجھے کثرت سے چھوٹی چھوٹی باتوں پر شدیدغصے میں کہتے ہیں ’’جاؤ میری طرف سے آزاد ہوجہاں دل کرے چلی جاؤ،میں تمہارے قابل نہیں ہوں، جاؤ جہاں سے کوئی اچھا ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری ہمشیرہ جس کا نکاح نامہ ساتھ لف ہے، اس کا نکاح ندیم علی نامی لڑکے سے ہوا۔ یہ لڑکا پیشہ کے اعتبار سے اپنے آپ کو ڈرائیور بتا تاتھا۔ اس کے علاوہ میری ہمشیرہ سے نکا...

استفتاء کیا عورت کے لیے نا محرم مرد کی شکل دیکھنا جائز ہے؟ چاہے وہ مرد استاد ہو، چاہے مولوی مدرس ہو، ویڈیو بیان ہو، یا ٹی وی پر انٹرویو میں ہو، یا ویسے گھر آ جائے تو تمام صورتوں میں حکم واضح فرمائیں۔ ...

استفتاء اگر کوئی شخص دو تین ماہ کی بچی لے کر پالتا ہے، والدین کی طرح اس کی تعلیم و تربیت کرتا ہے۔ جب وہ بڑی ہو جاتی ہے تو کیا وہ ان لوگوں کے لیے جنہوں نے لے کر پالا تھا غیر محرم ہو جاتی ہے؟ مفتی صاحب سے فتویٰ   لے دیجیے، شک...

استفتاء مکرم و محترم حضرت مفتی صاحب! اس مسئلہ کے بارے میں فتویٰ پر مہر لگا کر دے دیں۔ہمارے والد صاحب (مرحوم) نے دو نکاح کیے۔ پہلی بیوی کو مکان خرید کر اس کے نام لگا دیا، اور انہیں مالکانہ بنیاد پر دے بھی دیا۔ اس بیوی سے...

استفتاء کیا مرد حالت احرام میں انڈر ویر پہن سکتا ہے یا نہیں؟ خصوصاً جس کو تقطیر البول کا مرض ہو، وہ کیا کرے؟ اگر پہن لیا تو اس پر جنایت آئے گی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بغیر عذر کے...

استفتاء شوہر کا بیانمحترم میرا ایک شرعی مسئلہ ہے کہ چند گھریلو ناچاقیوں کی وجہ سے میں نے اپنی بیوی کو اگست 2014ء میں ایک بار موبائل پر طلاق کے الفاظ کہے، بعد میں ہماری صلح ہو گئی تھی، پھر تقریباً چھ ماہ...

استفتاء معزز مفتی صاحب! میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ (1) عورت پر کب حج فرض ہے؟ (2) اگر میرے پاس ذاتی پونے دو تولے سونا ہو، تو کیا حج فرض ہے؟ (3) اگر میرے خاوند کے پاس اتنا مال ہو کہ وہ مجھے حج کرا سکتے ہوں تو پھر کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء 6۔ میں بحیثیت گھر کا بڑا ہونے کے مشورہ بھی لینا چاہتا ہوں کہ مستقبل میں انتشار اور کسی قسم کی بدمزگی سے بچنے کے لیے بہترین تقسیم کا طریقہ کار جو کہ قابل عمل ہو، کیا اختیار کروں؟نوٹ: پہلی بیوی کی وفات والد کی وفا...

استفتاء میری شادی مورخہ 11ا کتوبر 2014ء کو قرار پائی گئی۔ شادی کے کچھ دن  خوش اسلوبی سے گذرے، ازدواجی زندگی کے دوران شوہر کو شک ہوا، اس نے کہا کہ اگر قرآن پہ ہاتھ رکھ کر کہو گی کہ "میں غلط نہیں تھی کسی کے ساتھ" تو مجھے یقی...

استفتاء ایک شخص کے ذمہ گذشتہ سال کی 4 لاکھ روپے زکوٰہ واجب ہے جو اس نے ادا کرنی ہے، سوال یہ ہے کہ موجودہ سال میں کیا ان چار لاکھ پر بھی زکوٰہ آئے گی؟ کیا اس کا بھی ڈھائی فیصد ادا کرنا ہو گا بقیہ نصاب کی طرح یا اس کو منہا ک...

© Copyright 2024, All Rights Reserved