• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اہم سوالات

استفتاء عرض ہے کہ میرے والد صاحب چھ سال پہلے  ایک حادثہ میں زخمی ہو گئے اور ان کے دماغ میں چوٹ لگ گئی، اس چوٹ سے ان کا دماغی توازن خراب ہوگیا، اور والد صاحب پاگل ہوگئے، اب ان کا یہ حال ہے کہ چلتے پھرتے اور لیٹے ان کا پیشاب ...

استفتاء بھائی *** دو سال ہوئے وفات پاگئے۔ وفات سےقبل جو مرض لاحق تھا اس میں کمی بیشی آتی رہی۔ ورثاء میں والدہ، بیوہ، تین لڑکے اور تین لڑکیاں ہیں۔ تمام کے تمام شادی شدہ ہیں۔ ورثہ میں ایک رہائشی مکان، کمرشل عمارت ایک مکان (کر...

استفتاء اس عبارت کے ساتھ ایک لف خط ہے جس میں لڑکے نے لڑکی کو طلاق دینے کے بارے میں لکھا ہے۔بعد میں خط کے فریقین کی طرف سے لوگ جمع ہوئے جس میں مصلحت کے لیے علماء سے رجوع کرنے کے لیے کہا گیا جس پرلڑکے نے کہا "...

استفتاء ہمارا سونے کا کاروبار ہے اس میں ہمیں کئی صورتیں درپیش آتی ہیں ان کے بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں۔پہلی صورت: ہم گاہک کو سونا قسطوں پر دیتے ہیں اور عام ریٹ سے مہنگا کر کے دیتے ہیں جس کی ص...

استفتاء حنفی طریقے  سے خواتین سینے پر ہاتھ باندھتی ہیں اور مرد زیر ناف ہاتھ باندھتے ہیں۔ قرآن وحدیث سے اس کا حوالہ دیجئے گا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امت کے تمام فقہاء و علماء کا اس پر اتف...

استفتاء کارڈیکس کے سامنے ایک صورت ایسی ہے جس میں کنسلٹنٹ ڈاکٹر سے مریض بھیجنے پر کمیشن کے معاملے کے مفسدے کا بچاؤ بھی ہے  کارڈیکس کلینک چونکہ میوہسپتال کے سامنے واقع ہے۔ وارڈ میں موجود مریضوں کو اچانک الٹراساؤنڈ یا ایکسرے ک...

استفتاء چار رکعت سنت مؤکدہ اور چار رکعت سنت غیر مؤکدہ  پڑھنے کا افضل طریقہ علیحدہ علیحدہ باحوالہ بیان فرما دیں۔ اگر ان دونوں میں فرق ہے تو اس کی بھی وضاحت کردیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً س...

استفتاء سائل پاکستان آرمی میں ملازم ہے۔ گھریلو مسئلہ میں درپیش ایک پریشانی کا حل در کار ہے۔ جس کے لیے آپ کو یہ عرض نامہ ارسال کر رہا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ انشاء اللہ آپ میرے مسئلے کا  شرعی اور ٹھوس حل تلاش فرما کر جواب ارسال...

استفتاء *** ولد ***۔ اپنی بیوی کو کچھ گھریلو چپقلش کی بنا  پر مندرجہ ذیل ایس ،ایم ،ایس کیا تھا پندرہ روز قبل۔ یہ میرا آخری ایس ،ایم ،ایس ہے۔ جو تو نے والدین کے کہنے پر مجھ سے کیا۔ Now I hate you  میری طرف سے تو فارغ ہے، جتن...

استفتاء جو لوگ مکہ کے رہائشی ہیں انہوں نے طواف وداع نہیں کیا وہ جدہ سے واپس مکہ آئے اور پھر طواف زیارت کیا؟ کیا ان پر دم واجب ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بارہویں کے غروب آفتاب سے پہلے پہل...

استفتاء سوال یہ ہے کہ ایک شخص سسر کی نافرمانی کا بہانہ بنا کر اپنی بیوی کو ٹیلی فون پر تین مرتبہ طلاقیں دیتا ہے اور عدت گذرنے کے بعد عورت دوسری شادی کر لیتی ہے اور پھر دو سال بعد اس کا سابقہ خاوند طلاقیں دینے سے منکر ہو جات...

استفتاء تقریباً چھ سال پہلے ہماری والدہ کا انتقال ہوگیاتھا انہوں نے کچھ مال چھوڑا ہے۔ اپنی زندگی میں جو انہوں نے کسی کو نہیں دیا تھا نہہی موت کے وقت کسی کو وصیت کی تھی کیونکہ وہ موت سے پہلے ہی کئی روز تک بول نہ سکی تھی۔...

استفتاء الف: سرکاری ضرویات کے لیے کارڈیکس کلینک کے باقاعدہ اکاؤنٹس مرتب ہوتے ہیں اور بقاعدہ ان کی فائلیں بھی بنتی ہیں، مگر یہ کام  کارڈیکس ہسپتال کا اکاؤنٹنٹ ان کو کر کے دیتا ہے اور اس اکاؤنٹنٹ کی آدھی تنخواہ ے کارڈیکس کلین...

استفتاء میرے شوہر نے  مجھے ان الفاظ"تم میرے ہر حق حقوق سے آزاد ہو، طلاق، طلاق ،طلاق، تم جہاں چاہو اپنی مرضی سے شادی کرواسکتی ہو" کے ساتھ طلاق دی ہے۔ لہذا آپ شریعت کی رُو سے بتائیں کہ یہ طلاق ہوئی ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء کارڈیکس کلینک میں صبح  اور شام کو ایک سینئر ڈاکٹر بیٹھے ہوئے ہیں، جو آنے والے شخص کو ہر طرح کی معلومات ، مشورہ، معاونت یا طبی رہنمائی بلا معاوضہ فراہم کرتے ہیں۔ خواہ اس نے یہاں سے کوئی بھی ٹیسٹ  کروانا ہو یا نہ کروا...

استفتاء ہمارے صرافہ بازار میں سونے کے معیار کو معلوم کرنے کے مختلف طریقے ہیں۔1۔سونا کیرٹ کیا جاتا ہے جس کے بعد مالک کو اس ملاوٹ شدہ سونے کےبدلے خالص دیا جاتا ہے۔ مثلاً کھوٹ والا سونا 12 گرام ہے تو معیار معلوم کرنے کے بع...

استفتاء کارڈیکس کلینک کے استقبالیہ میں اگر مریض تخفیف ( ڈسکاؤنٹ ) کا مطالبہ کرے تو عام طور سے مریض کی حالت کو دیکھا جاتا ہے۔ اگر وہ بظاہر مستحق نظر آرہا ہو تو 30% تک تخفیف دینے کی اجازت استقبالیہ والوں کو ہے۔ اگر اس سے بھی ...

استفتاء میرا تعلق شعبہ زرگری سے ہے۔ اس سےمتعلق کچھ مسائل معلوم کرنے ہیں۔ پہلے تھوڑا سا کام کا طریقہ کار کے بارے میں وضاحت کردوں۔ ہم اجرت پر کام کرتے ہیں۔ یعنی دکاندار اپنا سونا دیتا ہے  اور ہم اس  کے  بتائے ہوئے میل کے مطاب...

استفتاء عرض یہ ہے کہ میرے دو بچے ہیں میرے چھوٹے بچے میری بہن کادودھ پیا ہے اور میں نے اپنے بڑے بچے کارشتہ اپنی بہن کے ہاں کیا ہے۔کیا یہ ٹھیک ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔...

استفتاء صورت احوال یہ ہے کہ ایک عدد سوزوکی کیری ڈبہ جس میں محمدا رشد ( مالک ) اور اس کا ملازم افتحار احمد سوار تھے، لاہور جارہا تھا۔ لاہور ہی کی طرف جانے والی ایک کوسٹر جس میں سوات کے تبلیغی احباب بیٹھے ہوئے تھے ، کے ساتھ ح...

استفتاء مندرجہ ذیل واقعات کے بعد کیا میں ابھی اپنے شوہر کے نکاح میں ہوں یا مجھے طلاق ہوچکی ہے؟میری شادی 1995 میں ہوئی تھی اور میری شوہر شراب پینے کے عادی ہیں 1999 میں انہوں نے نشے کی حالت میں مجھے ایسے چڑتے ہوئے "طلاق، ...

استفتاء میری اپنی بیوی سے لڑائی ہوئی میں نے کہا کہ" میں تجھے طلاق دیدوں گا" پھر دوبارہ میں نے کہا " میں تجھے طلاق دیدوں گا" بیوی کو سمجھ لگی کہ میں نے یوں کہا ہے کہ میں نے تجھے طلاق دیدی ، اس لیے وہ...

استفتاء ایک شخص نے اپنی بیوی سے جھگڑا کرکے اس کو ماں باپ کے گھر بھیج دیا۔دوسرے دن اس شخص نے اپنی بیوی کو اس  کے ماں باپ کے گھر یہ میسج موبائل پر لکھ دیا کہ میں بالکل ہوش و حواس میں اپنی بیوی  ***کو تین طلاقیں دے دی ہیں ۔آکر...

استفتاء ایک شخص شدید غصہ کی حالت میں اپنی بیوی کو تین مرتبہ یہ الفاظ کہتاہے کہ " میں نے تمہیں سات طلاقوں سے چھوڑا"۔کیا ان الفاظ سے تین طلاقیں ہوجائیں گی۔ جبکہ میاں بیوی کی آپس میں  کوئی لڑائی جھگڑا ...

استفتاء میری جائیداد میں ایک رہائشی مکان۔۔۔۔ جو  الحسنا ت منزل کا نام دیا  گیا ہے۔ 6۔ 3 ۔24 کو محکمہ آبادی کی مقررہ قیمت ادا کر کے مستقل طور پرا پنے نام منتقل کر دیا اور میں اس کا قانونی ۔۔۔۔ کر دیا گیا۔میرےچار بیٹے ہیں...

© Copyright 2024, All Rights Reserved