• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اہم سوالات

استفتاء حضرت مجھے اس سوال و فتوی پر آپ کے ادارے کی تحقیق درکار ہے:سوال :کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مفتیان عظام اس تحریر کے متعلق ، کیا این جی اوز جو غریبوں کی مدد کرتی ھیں، کیا مطلق ان پر اس طرح لوگوں میں نفرت پھیلانا ک...

استفتاء عورتوں  کو سیفٹی ریزر  استعمال کرنے  کی اجازت ہے  ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اجازت ہے ۔فتاوی شامی (9/671) میں ہے:" ويستحب حلق عانته قال في الهندية وي...

استفتاء چہرے پر موجود داڑھی کے علاوہ گالوں پر جو چھوٹے بال اگ آتے ہیں،انہیں جڑ سے نوچنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً انہیں نوچنا اور مونڈنا دونوں جائز ہے۔درمختار(9/671)میں ...

استفتاء بعض لوگ دمے کے علاج کے لیے خرگوش کا کان گلے میں ڈالتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟ بچے اور بڑے دونوں کا حکم بتادیں۔وضاحت:1) خرگوش کا کان ذبح کرکے گلے میں لٹکایا جاتا ہے، کہتے ہیں کہ اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے جس کی وجہ سے ...

استفتاء بھائی الکوحولک(الکوحل ملا) میک اپ استعمال کرنا کیسا ہے؟ میں جاب کرتی ہوں اور فیئر اینڈ لولی کریم لگاتی ہوں اور ہر لوشن اور کریم ہی الکوحلک ہے کیا کریں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً لوش...

استفتاءبالوں کو جو کلر کرتے ہیں یعنی جو ٹیوب کی صورت میں مارکیٹ میں دستیاب ہوتا ہے وہ کلر کرنے سے وضو اور غسل میں کوئی فرق تو نہیں ہوتا ؟ دوسرا طریقہ جسے ڈائی بولا جاتا ہے جس سے پہلے بالوں کا رنگ جو...

استفتاء مفتی صاحب  یہ رہنمائی فرما دیں کہ اگر اپرلپ (مونچھوں) کے بال زیادہ واضح نہ ہو رہے ہوں محض چہرے کا حسن بڑھانے کے لئےکوئی تھریڈنگ (بال کو دھاگے   کے ذریعہ اکھیڑنا) کرے تو کیا یہ جائز ہے؟ الجواب ...

استفتاء (1)شام کے وقت جھاڑو لگانا کیسا ہے؟(2)غلاف کعبہ کا ٹکڑا تبرک کے طور پر کفن میں رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)شام کے وقت جھاڑو لگانے میں کوئی حرج نہیں۔(2...

استفتاءخوشبو لگانا سنت رسول ہے تو کیا ہم جو عام طور پر مارکیٹ میں موجود پرفیوم استعمال کرتے ہیں، کیا یہ بھی خوشبو کے حکم میں داخل ہے ؟نیز یہ بھی بتادیں کہ مارکیٹ میں برانڈڈ پرفیوم ،باڈی اسپرے وغیرہ کا استعمال ش...

استفتاء خالد نے  فاطمہ سے نکاح کیا اس حال میں کہ فاطمہ کا  پہلے شوہر سے ایک بیٹا تھا جس کا نام "اسلم" ہے ۔پھر خالد اور فاطمہ کا ایک  بیٹا پیدا  ہوا جس کا نام "علی" ہے ۔اب اسلم اور علی ماں شریک بھائی ہوگئے،اس کے بعد اسلم کی ...

استفتاء 1-زلفیں یعنی لمبے بال رکھنے کے بارے میں کیا حکم ہےکہاں تک رکھ سکتے ہیں ؟2-دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض لوگوں کےبال کندہوں سے بھی نیچے تک آرہے ہو تے ہیں آیا اس طرح  لمبے بال رکھناجائز ہے ؟ الجو...

استفتاء حضرات علماء کرام اس کے بارے میں کیا فرماتے ہیں کہ ہم تین بھائی اور ایک بہن ہیں (دو ہم سگے بھائی، اور ایک سوتیلا بھائی اور ایک سوتیلی بہن)۔ ہمارے والد محترم کا انتقال 1992ء میں ہوا۔ دادا جان حیات تھے، دادا جان نے اپن...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے  دین وفقہا ئے شرع متین بیچ اس مسئلہ کے کہ ہم تین شراکت دار ہیں اور مل کر ایک کال سینٹر چلا رہے ہیں کام شروع کرنے سے پہلے ہماری کچھ باتیں طے ہوئی تھیں اور کچھ اَن کہی رہ گئی تھیں جن پر  ہم تینوں...

استفتاء السلام علیکم ! حضرت جی نماز میں الحمد للہ کے بعد سورۃ الاخلاص پڑھی  سورۃ کے آخر میں غلطی سے " صدق اللہ " کہہ دیا تو نماز ہو جائے  گی ؟ یا اسی وقت سلام پھیر کر دوبارہ نماز پڑھیں ؟ ی...

استفتاء *** نے ***کو اپنا رضاعی بیٹا بنایا اس کے بعد  *** نے ایک دوسری خاتون سے نکاح کیا اور اس دوسری خاتون سے *** کی بھی اولاد ہوئی۔اب یہ جو دوسری خاتون سے اولاد ہے کیا یہ بھی ***کے رضاعی بہن بھائی کہلائیں گے؟ ...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ جو لوگ عاملوں کے پاس جاتے ہیں حساب کتاب کرانے کے لیے کہ(1) ہمارا بچہ ٹھیک نہیں ہے حساب کردیں اسے کیا مسئلہ ہے؟ وہ ایسے کیوں کررہا ہے؟ یا پھر(2) اس چیز کا پتہ کروانے جاتے ہیں کہ ہمارا کیس ہے کورٹ م...

استفتاء ایک ویب سائٹAmazon ہے جس پر اکاؤنٹ بنا کر اس ویب سائٹ کی پروڈکٹس (چیزیں )اپنی ویب سائٹ اور وٹس ایپ وغیرہ پر لگائی جاتی ہیں ۔کسٹمر ہماری ویب سائٹ سے اس چیز پر کلک کرتا ہے اور وہ چیز اصل ویب سائٹ  Amazonسے  خرید لیتا ...

استفتاء 1۔ہمارے نبی ﷺ نے اپنی زندگی میں رفع یدین کتنے سال تک کیا؟2۔ اسی طرح  حضور ﷺ کے انتقال کےبعد   کیا خلفائے راشدین نے اپنے دورِ خلافت میں رفع یدین کیا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ ایک مسجد جو نئی بنی ہے ابھی تک دروازے اور کھڑکیاں نہیں لگیں اور مسجد میں سردی بہت لگتی ہے، نماز ادا کرنے میں دشواری ہوتی ہے اور مسجد کے بالکل متصل مدرسہ ہے، مسجد اور مدرسہ کی ایک ہی چار دیواری ہے ...

استفتاء قضا نمازوں کی نیت کے حوالے سےہم نے بہشتی زیور میں مسئلہ پڑھا ہے کہ:"اگر کسی کو دن تاریخ مہینہ سال کچھ یاد نہ ہوں تو یوں نیت کرے کہ فجر کی نمازیں جتنی میرے ذمے قضا ہیں ان میں جو سب سے اول ہے اس کی قضا پڑھتی ہوں" ...

استفتاء مقبرہ میں جو گھاس ہوتی ہے وہ کوئی کاٹ کر اپنے استعمال میں لاسکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبرستان کی خشک گھاس کو کاٹ کر استعمال میں لایا جا سکتا ہے البتہ تر گھاس میں  یہ تفصیل ...

استفتاء مفتی صاحب !”پرندوں کی خریدو فروخت میں بیعانہ کے بعد قبضہ سے پہلے پرندہ مر جائے تو نقصان کس کا شمار ہوگا “ یہ مسئلہ آپ سے دریافت کیا تھا جس کا جواب الحمد للہ موصول ہو گیا ہے ۔ اور اس کو سوشل میڈیا پر متعلقہ لوگوں کے ...

استفتاء ایک مسئلہ جس کا حل سمجھ نہیں آ رہا  آپ سے دریافت کرنا چاہتی ہوں ، ایک اسلامک سپیکر ہیں ساحل عدیم  ان کی کافی ویڈیوز ہیں یوٹیوب پہ، کافی اچھی باتیں کرتے ہیں اور دین کی باتیں بتاتے ہیں ،یونیورسٹیز میں بھی جا کر لیکچرز...

© Copyright 2024, All Rights Reserved