- فتوی نمبر: 18-43
- تاریخ: 21 مئی 2024
- عنوانات: حظر و اباحت > متفرقات حظر و اباحت
استفتاء
امتحان میں تھوڑی بہت نقل لگا کر کسی طالب علم سے پوچھ پوچھا کر پیپر حل کیا جائے اس سے جو ڈگری ملے یا بعد میں ملازمت کرے تو یہ کس حد تک جائز ہے اور حلال ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
نقل کرنے سے حتی الامکان بچناچاہیے ،تاہم اگر اس طالب علم میں مذکورہ ڈگری کے بعد ملنے والی ملازمت سے متعلقہ ضروری صلاحیت موجود ہے تو یہ ملازمت جائز ہے۔۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved