• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

انعامی بانڈ کی رقم بطور قرض دینا

استفتاء

مفتیان حضرات کیا فرماتے ہیں اس بارے میں کہ پرائز بانڈ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اور اس سے نکلی ہوئی رقم کو بطور ثواب ادھار دینا کیسا ہے؟

محمد یونس سرگودھا

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مروجہ انعامی بانڈناجائز ہےنکلی ہوئی رقم سے مراد اگر تو انعامی رقم ہے تو وہ بھی ناجائز ہے اسے اپنے استعمال میں لانا یا کسی دوسرے کو قرض دینا بھی ناجائز ہے، ایسی رقم اگر لے لی ہو تو ثواب کی نیت کے بغیر صدقہ کرنا لازمی ہے البتہ اصل رقم استعمال کر سکتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved