- فتوی نمبر: 18-173
- تاریخ: 21 مئی 2024
- عنوانات: مالی معاملات > کمپنی و بینک > انشورنس
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
2۔اپنے بچوں کی یا اپنی لائف انشورنس بذریعہ اسٹیٹ لائف یا کسی بھی دوسری کمپنی سے کرانا جائز ہے یا ناجائز ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
2 ۔ہماری تحقیق میں اپنی یا اپنے بچوں کی لائف انشورنس کروانا جائز نہیں خواہ وہ بذریعہ اسٹیٹ لائف ہو یا کسی اور کمپنی کے ذریعہ ہو۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved