استفتاء
عشاء کی آخری دو نوافل بیٹھ کر پڑھنے میں زیادہ ثواب ہے یا کھڑے ہو کر اس کے بارے میں بھی بتائے ۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
باقی نوافل کی طرح وتر کی بعد والے دو نفلوں کا ثواب بھی بیٹھ کر پڑھنے کی صورت میں نصف جبکہ کھڑے ہو کر پڑھنے کی صورت میں مکمل ثواب ملتا ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved