• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اشاروں پر گاڑیوں کےشیشوں پر وائپرمارنے والے اگرمنع کےباوجود وائپرماردیں تو کیا وہ اجرت کے مستحق ہیں ؟

استفتاء

اشارے پرجو لوگ گاڑیوں کے شیشے پر وائپر مارتے ہیں ان کو منع کرنے کے باوجود بھی اگر وہ وائپر ماریں تو کیا ان کو پیسے دینا لازمی ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

آپ ان کو سختی (سنجیدگی)سے منع کر دیں ورنہ پیسے دے دیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved