• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

اسلام آباد میں مندر بنانے کی اجازت دینا

استفتاء

شرعی اعتبار سے اسلامی حکومت کےلیے کفریہ عبادت گاہیں تعمیر کرنا جائز نہیں اورایسا کرنا گناہ ہے بلکہ مسلمان کے ذمےہر دور میں کفر کومٹانے کی کوشش کرنا ہے۔فتح مکہ کے موقع پر نبی کریم ﷺ نے 360بتوں کو توڑ کرپیغام دے دیا کہ اسلامی ریاست میں کفر کا فروغ ممکن نہیں ۔اقلیتوں کو مذہبی آزادی کاحق اپنی جگہ لیکن اسلامی ریاست کےلیے بت پرست اقلیت کےلیے مندر (بت خانہ)تعمیر کرنے کا قطعا جواز نہیں۔ملک پاکستان کی اکثر باشعور عوام اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کی شدید مذمت کرتی ہے۔

اس کے بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ جو مندر بنایا جارہا ہے کیا یہ درست ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اسلام آباد کی جو صورت حال ہے اس کے لحاظ سے وہاں مندر بنانے کی اجازت دینا جائز نہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved