• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اسقاط حمل کی اجازت

استفتاء

استاد صاحب مجھے ایک مسئلہ پوچھنا تھا :

مجھ سے کسی نے پوچھا کہ اگر کسی عورت کو حمل ہو جائے اور وہ یہ اولاد نہیں چاہتے اور تیس دن ہوئے ہیں ابھی بس،کیااسقاط کراسکتے ہیں ؟اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟گناہ تو نہیں ہو گا یا حساب دینا پڑے گا؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عام حالات میں ایک دن کے حمل کو بھی ساقط کروانا جائز نہیں ۔البتہ حمل ساقط کروانے کی کوئی خاص مجبوری ہو تو وہ ذکر کریں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved