• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اسرائیلی مصنوعات استعمال کرنا

استفتاء

اس وقت فلسطین کا معاملہ درپیش ہے جس میں بہت سے علماء کیطرف سے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ ہے تو اس صورت میں دو باتیں مطلوب ہیں:

(1)کیا ان مصنوعات میں سے مثلا مشروبات وغیرہ کو استعمال کرنا جائز ہے یا حرام ہے؟

(2) دوسرا ان مصنوعات کو فروخت کرنا اور اس سے حاصل شدہ رقم کا استعمال کرنا کیسا ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

2-1، جائز ہے  تاہم غیرت اسلامی کے خلاف ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved