• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عیسائیوں کے گھر کھانا کھانا

استفتاء

عیسائیوں کے گھر کا کھانا کھانا جائز ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عیسائیوں کے گھر کا کھاناجائز ہے لیکن غیر مسلموں سے ایسا میل جول رکھنا یا کھانے پینے میں ہم پیالہ وہم نوالہ ہونا کہ کفر کی نفرت ہی دل سے ختم یا کم ہو جائے جائز نہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved