- فتوی نمبر: 4-236
- تاریخ: 11 اکتوبر 2011
- عنوانات: عبادات
استفتاء
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کہ جو شخص اعتکاف بیٹھا ہو وہ اپنا سر وغیرہ صابن سے دھو سکتا ہے یا نہیں؟ اور اگر بارش آجائے تو وہ مسجد میں بارش کے پانی سے نہا سکتا ہے یا نہیں؟ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل اور زندگی میں برکت عطا فرمائے ۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
جائز نہیں سوائے اس کے کہ آدمی کسی بڑے ٹپ میں بیٹھ جائے یا کھڑا ہوجائے اور بدن کا پانی ٹب میں گرے باہر مسجد میں نہ گرے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved