- فتوی نمبر: 5-283
- تاریخ: 17 جنوری 2013
- عنوانات: عبادات > حج و عمرہ کا بیان
استفتاء
جس طواف میں اضطباع کرنا ہے اس طواف کے تین چکروں میں اضطباع ہے یا کہ ساتھ چکروں میں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
پورے طواف یعنی سات چکروں میں اضطباع ہے۔
و في اللباب و اعلم أن الاضطباع سنة في جميع أشواط الطواف كما صرح به ابن الضياء. (شامى: 3/ 579)
و أما سنن الطواف فالاضطباع في جميع أشواطه. (غنية الناسك: 118) فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved