• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

جانداروں کی شکل والے کھلونوں کاحکم

استفتاء

کیا فرماتے ہیں علماء کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ جانوروں کی بتوں کی انسانوں کی  وعیرہ  شکل کی مشابہت والے کھلونے  خریدنا بیچنا اور ان سے بچوں کا کھیلنا شرعا کیسا ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جو کھلونے کسی جاندار کی شکل پر بنے ہوئے ہوں اور ان کھلونوں میں چہرے کے نقوش واضح اور نمایاں ہوں وہ مجسمے کے حکم میں ہیں جن کا بیچنا خریدنا اور بچوں کو کھیلنے کے لئے دینا جائز نہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved