• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

جلد سے جلد تقسیم وراثت

استفتاء

کیا وراثت کی تقسیم جلد از جلد کر دینی چاہیے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جتنی جلدی ہو سکے وراثت کو تقسیم کر لیا جائے۔ فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved