مزید فتاوی
صلوٰة التسبیح کی نماز باجماعت جائز ہے یا نہیں؟ رمضان میں یا غیر رمضان میں؟ وضاحت کیجئے۔
صلوٰة التسبیح کی جماعت خواہ رمضان میں کریں یا غیر رمضان میں جائز نہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved