- فتوی نمبر: 2-159
- تاریخ: 17 نومبر 2008
- عنوانات: عبادات > زکوۃ و صدقات
استفتاء
اسی طرح اس کنبے کے مال مویشی ،گائے ،بھینس اور بچھڑے ہیں، خاندان ایک ہی ہے ، سب اکٹھے رہتے ہیں، کھانا پینا بھی ایک
ہی دسترخوان پر ہے۔ مویشیوں کو چارہ وغیرہ بھی اکٹھا ایک ہی کھیت سے ڈالا جاتاہے ۔ دودھ وغیرہ بھی اکٹھا ہی استعمال ہوتاہے۔ جبکہ گائے ، بھینسیں الگ الگ بہو سے منسوب ہیں۔مویشیوں پر زکوٰة کتنی ہے ؟ اور کیسے ادا کی جائے گی؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
کل کتنی مویشی ہیں اور کس کس کی ملکیت ہیں؟
© Copyright 2024, All Rights Reserved