• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

جی پی فنڈ کا حکم

استفتاء

جب گورنمنٹ ریٹائرڈ کرتی ہے تو بالفرض ایک آدمی کی جی پی فنڈ کی رقم دو لاکھ بنتی ہے تو گورنمنٹ اس کو

200000         اپنی رقم

                       200000       حکومت اپنے پاس دیتی ہے یا پرائیویٹ کمپنیاں

                       75000        40/35 سال کا پرافٹ دیتی ہے چونکہ رقم بنک میں تھی

    کل رقم واجب الاد  475000     

اب یہ دیکھنا ہے کہ اس آدمی کی اپنی اصل رقم تو دو لاکھ تھی اور 275000 روپے کس کھاتے میں جائیں گی۔ حالانکہ حکومت اس پر زکوٰة بھی وصول کرتی ہے؟ قابل زکوٰة رقم کونسی ہوگی؟

الجواب

جہاں جی پی فنڈ کی جبری کٹوتی ہو وہاں حکومت یا ادارہ اپنی طرف سے جو کچھ دے وہ ہدیہ ہے سود نہیں اس لیے اس کو ہدیہ سمجھ کر لے سکتا ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved