• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

جنسی قوت کی مخصوص چیزیں فروخت کرنا کیسا ہے؟

استفتاء

جو اشیاء مردانہ و زنانہ جنسی قوت اور جنسی عمل کے وقت میں اضافے اور اسی طرح جنسی اعضاء کی تقویت کے لئے استعمال ہوتی ہیں جیسے ادویات، لوشن کریمیں،سپرے،کنڈوم وغیرہ ان اشیاء کے کاروبار ،اوران کی خریدوفروخت کا شرعی حکم کیا ہے؟ اس کی تفصیل بیان فرما دیں

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عام حالات میں جائز ہے البتہ اگر کسی خاص آدمی کے بارے میں معلوم ہو جائے کہ وہ اسے گناہ کے کام میں استعمال کرے گا تو اسے فروخت کرنا جائز نہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved