• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

جس بیسن میں بچوں کو استنجاء کروایا جائے اس میں وضو کرنا

استفتاء

گھر کے واش روم میں بیسن لگا ہوا ہے جس میں خواتین بچوں کو استنجاء بھی کرواتی ہیں ۔کیا اس میں وضو کرنا جائز ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اگر بیسن پر کوئی نجاست نہیں ہے(اور عام طور سے نہیں ہوتی )تو وضوء کرنا جائز ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved