- فتوی نمبر: 9-321
- تاریخ: 21 مارچ 2017
- عنوانات: حظر و اباحت > متفرقات حظر و اباحت
استفتاء
اگر کسی شخص کو کسی ملک میں چوری کرنے پر سزائیں نہیں ملتی اور وہ وقت گذرنے کے ساتھ توبہ کرلیتا ہے تو دنیا یا آخرت میں اس کے ساتھ کیا برتاؤ ہو گا؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اگر یہ شخص چوری کیا ہوا مال یا اس کا عوض مالک کو ادا کر دے یا مالک سے معاف کرا لے اور اللہ تعالیٰ سے بھی سچی توبہ کر لے تو اس کا گناہ معاف ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved