- فتوی نمبر: 11-392
- تاریخ: 24 اپریل 2018
- عنوانات: عبادات > زکوۃ و صدقات
استفتاء
میں جس لڑکی سے پیار کرتا ہوں اس سے شادی بھی کرنا چاہتا ہوں وہ لڑکی غریب بھی ہے کیا میں زکوٰۃ نکال کر اس کو دے سکتا ہوں؟ اس پر زکوٰۃ ہوتی ہے۔ (اس کو زکوٰۃ لگتی ہے۔ طلحہ خالد)
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
جب تک کسی اجنبی عورت سے نکاح نہ ہو اس سے تعلقات رکھنا حرام اور گناہ ہے۔ اور مذکورہ زکوۃ اس حرام میں تعاون ہے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved