• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

جمعہ مبارک کہنے کے لیے تصویر ارسال کرنا

استفتاء

کیا کسی کو جمعہ مبارک کا میسج تصویر نہیں سنیڈکرنی چاہیے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جمعہ کا دن بابرکت دن ہے مگر اس کی مبارک باد دینا اور اسے ایک معمول بنا لینا یہ اسلاف سے ثابت نہیں ،حالانکہ وہ لوگ خیر کے کاموں میں ہم سے زیادہ حریص اور حساس تھے اس لیے اس رسم کو ایجاد کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved