• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

جوتوں کی ایڑھی پر لکھنے کا گناہ لکھنے والے پر ہے

استفتاء

بعض اوقات جوتوں کی ایڑھی یا جوتوں کے تلے پر کچھ لکھا ہو تا ہے اور وہ مٹائے نہیں مٹتا ۔کوئی پینٹ وغیرہ پھیرا جائے تو وہ  اتر جاتا ہے ۔ تو پھر ایسی صورت میں کیا کیا جائے۔ جواب دیکر عند اللہ ماجو ر ہوں ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اگر جوتے پر کوئی اسٹیکر لگا ہو یا لکھا ہوا آسانی سے اتر سکے تو اسے اتار دیا جائے ۔اور جو باآسانی نہ اتر سکے اسکی ذمہ داری لکھنے والوں پر ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved