- فتوی نمبر: 18-330
- تاریخ: 20 مئی 2024
- عنوانات: عبادات > روزہ و رمضان
استفتاء
3۔پچھلے رمضان میں روزے کے دوران ہمبستری کرلی ان سب کی معافی چاہتی ہے گناہوں کا بہت پچھتاوا ہے سچی توبہ چاہتی ہے کوئی حل اورکفارہ بتائیں
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
3۔رمضان کاروزہ ہمبستری سے توڑنے کاکفارہ یہ ہے کہ میاں بیوی دونوں دو مہینے کے مسلسل روزے رکھیں ۔عورت کےحیض کے ن مستثنی ہوں گے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved