• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کہنی ننگی کرنے سے نماز میں فرق پڑتاہے

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کہنی ننگی رہنے سے مردوں اور عورتوں کی نماز ہو جاتی ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مرد کی نماز ہوجاتی ہے، اگرچہ یہ مکروہ ہے اورعورت کی کہنی تین دفعہ سبحان اللہ کہنے کے بقدر ننگی رہے تو اس کی نماز نہ ہو گی۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved