• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کم سے کم حیض کی مدت

استفتاء

حیض کے بارے میں احناف کے مسلک میں کم از کم تین دن ہیں اگر کسی کو ڈھائی دن ہوتے ہیں تو پھر اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ اس عورت کو جب سے حیض آتا ہے اسی وقت سے اسکی ایسی عادت ہے تو کیا ان ایام کو حیض شمار کیا جائے گا یا نہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

یہ ایام حیض میں شمار نہیں ہونگے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved