• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

کم عمری میں بال سفید ہونے کی صورت میں بالوں پر خضاب لگانا

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سفید بالوں پر جو کہ کم عمری میں ہی ہو جائیں خضاب لگانا جائز ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عمر کے جس حصے میں بھی بال سفید ہوں ان کو خضاب لگا نا جائز ہے البتہ سیاہ خضاب استعمال کرنا جائز نہیں ،چاہے بال جوانی میں سفید ہوئے ہوں یا بڑھاپے میںسفید ہوئے ہوں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved