• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کمر کے پیچھے ہاتھ باندھ کر چلنا

استفتاء

کمر کے پیچھے ہاتھ باندھ کر چلنا کیسا ہے؟  معاشرے میں یہ مشہور ہے کہ یہ جہنمیوں کی نشانی ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مروجہ طریقہ پر کمر کے پیچھے ہاتھ باندھ کر چلنا شرعاً ممنوع نہیں ہے۔اور نہ ہی اس کا جہنمیوں کی نشانی ہونا قرآن وسنت سے ثابت ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved