• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کنکریاں مارنے کے بعد منیٰ میں قیام کا حکم

استفتاء

جو مکہ کے رہائشی حج کرنے کے بعد مزدلفہ میں پہلے دن کی کنکریاں مار کر واپس مکہ اپنی رہائش پر آگئے اور منیٰ میں کوئی ٹائم نہیں گذارا۔ دوسرے اور تیسرے دن کی کنکریاں بھی ایسے ہی ماریں اور واپس اپنے گھر آگئے۔ ان پر دم واجب ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ان پر بھی دم نہیں، البتہ ان کا یہ عمل بغیر عذر کے سنت کے خلاف ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved