• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کپڑے کم گیلے ہونے کی صورت میں غسل کا حکم

  • فتوی نمبر: 11-6
  • تاریخ: 20 جنوری 2018

استفتاء

میں ایک مسئلہ پوچھ رہا ہوں ۔ایک آدمی رات کو جنابت کی حالت میں ہو گیا لیکن کپڑے تو کم گیلے ہوئے تو کیا غسل واجب ہوتا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں بھی غسل واجب ہو جاتا ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved