• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کپڑے کے جس حصے کو نجاست لگی ہو اس کو دھونا ضروری ہے باقی کو نہیں

استفتاء

عام طور پر لوگ رات کو سیکس کرتے ہیں ہیں،سیکس کے بعد میں اپنے نائٹ ڈ ریس پہنتا ہوں شلوار ، قمیض  اور بنیان،ان تینوں چیزوں کو الگ سے دھونا ہے؟یا صرف شلوارکےاس حصےکو جو میرے نجی حصے کو چھوتا ہےاور مائع سے گندہ ہو جاتا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں کپڑے کے جس حصے کو نجاست لگی ہے صرف اس کو دھونا ضروری ہے،اس کے علاوہ حصے یا کپڑوں کو دھونا ضروری نہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved