• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کرنٹ کے ذریعے مچھر مار نا

استفتاء

مچھر مارنےوالی مشین لگاتے ہیں تواس کے کرنٹ سے مچھر ،مکھی وغیرہ مرجاتے ہیں تواس طریقے سے مچھر مارنا جائز ہے  یاناجائز؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جائز ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved