کاروبار میں منافع لینے کی کوئی شرح یا حد مقرر ہے؟ واضح کریں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
منافع لینے کی کوئی حد مقرر نہیں ، البتہ مارکیٹ ریٹ سے زیا دہ پر فروخت نہ کیا جائے اور نہ ہی کسی ناواقف کی ناواقفیت سے ناجائز فائدہ اٹھایاجائے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم