• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کاشت سے پہلے عشر کی ادائیگی

استفتاء

ہمارے آڑھت کی دکان ہے تو ہم اس میں غریب لوگوں کو آٹا دے دیتے ہیں اور اس کی قیمت لکھ لیتے ہیں، جب ہماری گندم کی پیداورار آتی ہے تو ہم اس آٹے سے عشر کو منہا کر دیتے ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ اس طرح ایڈوانس عشر نکالنا جائز ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

زمین کاشت کرنے سے پہلے عشر ادا کرنا جائز نہیں، ہاں اگر فصل کاشت کرنے اور اگنے کے بعد عشر ادا کیا تو جائز ہے۔

و علی هذا يخرج تعجيل العشر و إنه علی ثلاثة أوجه في وجه يجوز بلا خلاف و في وجه لا يجوز بلا خلاف و في وجه فيه خلاف. أما الذي يجوز بلا خلاف فهو أن يعجل بعد الزراعة و بعد النبات لأنه تعجيل بعد وجود سبب الوجوب و هو  الأرض النامية بالخارج حقيقة ألا تری أنه لو فصله هكذا يجب العشر و أما الذي لا يجوز بلا خلاف فهو أن يعجل قبل الزراعة لأنه عجل قبل الوجوب و قبل وجود سبب الوجوب لانعدام الأرض النامية بالخارج حقيقة لانعدام الخارج حقيقة و أما الذي فيه خلاف فهو أن يعجل بعد الزراعة قبل النبات قال أبو يوسف رحمه الله يجوز و قال محمد لا يجوز. (بدائع الصنائع: 2/ 170) فقط و الله تعالی أعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved