• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خالہ کے بیٹے یا اس کی نواسی سے نکاح

استفتاء

1۔ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ*** کی شادی اس کی خالہ کی نواسی سے ہوسکتی ہے یا نہیں؟

2۔ نیز *** کی بہن کے لیے اپنی خالہ کے بیٹے سے شادی کرنا درست ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔ ہو سکتی ہے۔

2۔ درست ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved